وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب میں ڈیجیٹل گورننس کا نیا دور
”مریم کی دستک“ سے 40 لاکھ سے زائد شہری مستفید، 41 اضلاع میں 28 محکموں کی 110 سروسز دستیاب۔
آپ سب جانتے ہیں کہ آج دنیا میں ٹیکنالوجی اور اے آئی کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں۔ اگر ہم پرانے طریقوں سے چلتے رہے تو ہم باؤنڈ ٹو فیل ہیں۔ اسی لیے پہلے دن سے پنجاب کے ہر نظام میں ٹیکنالوجی کو شامل کیا۔ آج پنجاب ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں لیڈ کر رہا ہے۔ ای گورننس، ای فائلنگ، ای آکشن، ای بز، مریم کی دستک اور ڈیجیٹل گورننس کے ذریعے پورا پنجاب ایک ڈیجیٹل ایکو سسٹم بن چکا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
پنجاب کے ضلع ملتان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے اس بچے نے کچھ دن پہلے پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اپیل کی تھی۔ مریم نواز صاحبہ نے فوراً نوٹس لے کر مسئلہ حل کروا دیا، جس پر بچے نے شکریہ ادا کیا۔
کاروبار کے لیے اب دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ ہوٹل ہو، پیٹرول پمپ ہو یا کوئی اور کاروبار، پنجاب کے تمام متعلقہ محکمے ایک ہی پلیٹ فارم e-Biz پر موجود ہیں۔ آن لائن اپلائی کریں، 15 دن میں جواب ملے گا۔ تاخیر ہو تو سسٹ�� خود معاملہ اوپر تک پہنچائے گا۔ درخواست گزار کا فون نمبر بھی محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ رشوت کے لیے کوئی رابطہ نہ کر سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
سانپ بھی مر گیا لاٹھی بھی بچ گٸ سپریم کورٹ کا حکم بھی بجا لایا اور اپنا مقصد بھی پورا کر لیا خان کو ہسپتال کی سیر کراٸ پھر پابند سلاسل کر دیا
#چـــورـخانــــ
مسجد میں ایک شخص دعا کررہا تھا
"یا رب میرے کاروبار میں برکت دے
پیچھے بیٹھے ہوئے ایک
*پٹھان نے آواز لگائی : کوئ بھی آمین نا کہے سب کے سب مر جاؤ گے یہ سالا کفن بیچتا ہے*
🤭🤭😂😂🤣🤣😅😅