پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کا تنظیمی اجلاس صدر رانا ثناءاللّٰہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال صاحب نےخصوصی طور پر شرکت کی اجلاس میں جنرل سیکرٹری اویس لغاری، عظمیٰ بخاری، ملک ندیم کامران، طاہر سندھو، ڈویژنل صدور، جنرل سیکرٹریز، الائیڈ ونگز کےصدور بھی موجود تھے
Deepest condolences to the Royal Family and the people of the United Kingdom on the sad demise of HM Queen Elizabeth II. The millions of lives that HM touched shall forever honour the monarch’s service to humanity.
1/2
عمران فتنہ نیازی کے حکم پر پنجاب پرانتقامی کاروائیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا نذیر چوہان صاحب کی گرفتاری پنجاب حکومت کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے اس عمل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے غیر قانونی احکامات ماننے والے یاد رکھیں وقت ایک جیسا نہیں رہتا ۔۔۔
بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ ��وری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت وا��سی کے لئے دعا گو ہے۔ ان شاءاللہ
انشاءاللہ کل فتنہ نیازی ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہونےجارہا ہےجس نے ملک دشمن قوتوں کا آلہ کار بن کےبھاری رقوم کے عوض نا صرف اپنا ضمیربیچا بلکہ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا بھی گھونپ کر اسےناقابل تلافی نقصان پہنچایا
انشاءاللہ کل آئین و قانون کی فتح ہوگی اور فتنہ خان اپنےانجام کو پہنچے گا
میں ملتان سے PMLN کے امیدوار جناب @ShSalmanNaeem صاحب اور انکے والد جناب شیخ نعیم صاحب کا تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے SMT صدر ملتان سٹی @aqeelansari150 اور ڈویژنل صدر @hassantariq_1 کی قیادت میں PMLN Facebook Team کی ممبرسازی مہم کاانعقاد کروایا۔🙏🏻♥️
#PMLNFacebookTeam
اس ملک میں دوہرہ نظام انصاف رائج ہے ایک وزیراعظم بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نااہل کر دیا گیا اور دوسرا نیشنل ٹی وی پر آکر کہتا ہے تھوڑی سے منی لانڈرنگ کی تھی #ThoriSeeMoneyLaundering
1999 ! Stood against oppression & persecution then & still do, 23 years later. The difference is that the tests & trials have made me stronger & more resolute. Singling MNS out for cruel & unjust treatment has not seen an end since. Will not give up, Insha’Allah.
فنانشل ٹائمز کے آرٹیکل کے مطابق عمران خان اور تحریک انصاف نے ممنوعہ فارن فنڈنگ لی اور قانون کو دھوکہ دینے کے لیے ابراج کے عارف نقوی کے ذریعے ان فنڈز کی پاکستان میں منی لانڈرنگ کی۔ ابھی یہ ع��ران خان کی کرپشن کا پہلا قطرہ سامنے آیا ہے، مزید راز کھلیں گے تو لوگ حیران رہ جائیں گے۔