ممبر سینٹرل ورکنگ کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق ممبر کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی ایڈووکیٹ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ٹائیں ڈھلکوٹ پل کے مقام پر پرچم کشائی کر رہےہیں
@pmln_org
*. . . . . یوم تشکر و یکجہتی ریلی..
پوری قوم کا ایک ہی نعرہ – پاک فوج فخر ہمارا !
مسلم لیگ ن حلقہ پانچ سرار عبد الخالق وصی کےزیر اہتمام افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کے مناظر ۔رپورٹنگ
#pakarmyzindabad@pmln_org
نیازی اورپنکی کےخلاف آج آنےوالافیصلہ اوراسکی سزاتوسب کےسامنےآگئی لیکن اس فیصلےمیں ملک ریاض کواشتہاری قراردیا جانا بھی بہت اہم ہے اس کے علاوہ فرح گوگی، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کو بھی اس مقدمے میں اشتہاری قرار دےدیا گیا ہے۔ اب انہیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانا مزید آسان ہو گیا
بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں
کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
Grateful to Muhammad Nawaz Sharif for his pivotal role in making Pakistan a nuclear state, ensuring our nation's security and sovereignty. Your leadership and vision have left an enduring legacy. #Pakistan#Leadership#NuclearState
"Despite these challenges, Pakistan has continued to thrive, thanks to the vision and leadership of Muhammad Nawaz Sharif. His government’s achievements, including the Pakistan-China Economic Corridor (CPEC), the overcoming of the energy crisis, and the development of infrastructure projects like motorways and metro lines, have transformed Pakistan."
سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے 19 ستمبر 2023 کو اپنے شفقت کے سائے میں بیٹی کو باعز�� رخصت کیا جبکہ تاری�� میں ایسے کرکٹرز بھی گزرے ہیں جنہوں نے نا۔جائز بیٹی پیدا کی اور کبھی اسے قبول بھی نہیں کیا.
تاریخ ایسے کرکٹرز کا نام بتانے سے قاصر ہے.
#ShahidAfridiOurHero #Cricket #PMLN_FORCE
علیم خان اور خواجہ آصف کی سیٹ پہ دھاندلی ہوئی!! جج نے ثبوت مانگا تو عمرانڈوز وکیل نےARY کا سکرین شارٹ اورحامد میر کا تجزیہ پیش کیا نتیجہ جج نے پٹیشن جرمانے کے ساتھ خارج کردی😂
زندگی کی سب سے ��ڑی حقیقت موت ہے۔۔ملحد اللہ کا انکار کر سکتا ہے پر موت سے انکار کرنے والا پوری دنیا میں کوئی نہیں ہے اللہ ہمیں اپنی موت کو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
ریحام خان جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
خاور مانیکا جھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب خلف بھی اٹھائیں تو غلط
لیکن ایک بندا بس زبان ہلائے تو سچ
اس ذہنی عارضے کے لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟
وزیر خزانہ بنایا تو پیپلز پارٹی کا وزیر خزانہ ادھار لیا
پارٹی چئیرمین بنایا تو پیپلز پارٹی کا جیالا ادھار لیا
لیکن ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کو کرپٹ بھی کہتے ہیں۔
ہمیں بتاو تو صحیح کہ تمہاری 26 سالہ سیاست کا نتیجہ کیا یہ ہے کہ اپنی ٹیم بھی نہیں بنا سکے؟