محسن فاروق کنگ آف والی بال جن کو پچھلے دنوں بحریہ ٹاؤن میں قاتل کر دیا گیا.ان کی ماں کی ﺍﻧﺼﺎﻑ کے لئے پورے پاکستان سے ﺍﭘﯿﻞ.اگر انہیں انصاف نہ ملا.تو پھر ایسے ہی اچھے پلیر کا قتل ہوتا رہے گا پلیز اس وڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ #MalikRiaz انصاف دلوانے کے لیے مجبور ہو جاے
@ImranKhanPTI اللہ اکبر...
ا بیشک تمام شہیدا جنتی ہیں..اللہ تعالی ملک پاکستان پر قربان ہونے والے جوانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے..آمین ثم آمین..
اور اففانی نمک حرامیوں کو ہسپتال بنا کر دیں.
I salute our armed forces personnel who continue to lay down their lives fighting terrorists to keep the nation safe. My condolences & prayers go to the families of the10 brave soldiers, including an officer, martyred fighting terrorists in North Waziristan & Balochistan today.
افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ پاکستان مخالف ٹویٹ ان کی اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش ۔ افغان امن مذاکرات کی کامیابی کا مطلب ہے کہ افغانستان میں بھار ت اور اس کے چمچوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔اشرف غنی صاحب آپ بھی اپنا سامان باندھیں
#Afghanistan#Pakistan#India
ن لیگ کا قطر کے ساتھ ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف۔سالانہ قطر سے 2 ارب ڈالرکی ایل این جی خریدنے کی پابندی۔کم خریدنے پر بھاری جرمانہ۔قیمت کم نہیں ھو گی۔معاہدہ 2026 تک منسوح نہیں ھوگا۔ اپنی کمیشن کے لئےن لیگ نے قوم کو گروی رکھوا دیا۔
When your leaders have a spine.... The world listens! Bravo PM Imran Khan & FM Shah Mehmood Qureshi for dealing with this matter in such a effective way. We must keep ourselves organised & sane in the face of such provocations for effective results. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
4 اگست، یوم شہدا پولیس، کے روز پاکستان کے تمام شہید پولیس افسروں اور جوانوں کو ہمارا سلام۔قوم کے ان بہادروں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔
#PoliceMartyrsDay
#PMLQ leadership met @ImranKhanPTI and other members of PTI team. We have decided to support them for betterment of #Pakistan as our country is passing through a critical time.
بنی گالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ق لیگ کے چیئرمین چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات ق لیگ کا وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانےکے لئے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا..
پانامہ انکشافات اپریل 2016 سے آج تک میاں صاحب سپریم کورٹ کی 125اور احتساب عدالت کی 66 پیشیوں کے باوجود اپنے لندن فلیٹس کی منی ٹریل دینے میں ناکام رہے
قومی اسمبلی کے فلور پہ کھڑے ہوکر کہا" حضور یہ ہیں وہ ذرائع جن سے لندن فلیٹس خریدے گئے" اب کہتے ہیں حسن اور حسین نواز کو پتہ ہوگا