Prophet Muhammad’s (PBUH) sunnah was 2 take a small part of date & chew it until it was soft & then rub it onto the palate of the new born baby. This is called Tahneek.
Today, BBC News has reported that "experts" have said https://t.co/bUM6iOZLGx
نکی نے سمجھا ہو گا مولوی لوگ ہیں، ٹوٹی پھوٹی انگلش بولتے ہوں گے، باآسانی گھیرے میں آ سکتے ہیں لیکن مولوی صاحب پورے نکلے
سوال اب یہ ہے کیا ہمارا کوئیُ وزیر یا رینٹ اے ملاُ ایسے دلیل سے جواب دے سکتا ہے یا پھر خواجہ آصف جیسوں والی منافقت ہوتی کہ امریکہ میں بیٹھ کر عمران خان کو زیادہ مذہبی اور خود کوُجدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق جب کہ پاکستان میں عمران خان کوُیہودی ایجنٹ اور خود کو بہترین اسلامی جماعت کہتے