یحییٰ خان پارٹ 2 کے اقتدار کو طول دینے اور 9 مئی کے واقعات کو چھپانے کے لیے قاضی فائز عیسیٰ نے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن اور 8 فروری انتخابی دھاندلی سے متعلق ہماری پٹیشن نہیں سنی، عمران خان
ٹاوٹ آپس میں الجھ پڑے
عمران خان کی Popularity مقبولیت ہے، فیصل واڈا
کہاں ہے مقبولیت؟ کوئ مقبولیت نہیں ہے، حسن راوی
مقبولیت تو ہے ایسا نا کہو تم، فیصل واڈا
تمام جوڈیشنری نے 26vi ترمیم پہ کوٸی مزاحمت نہیں کی تھی ۔۔
بڑی آسانی سے ترمیم ہونے دی ۔۔
آج انہیں احساس ہو رہا ہوگا کہ انہوں نے صرف اپنے ساتھ نہیں پورے ملک کے ساتھ کتنا غلط کیا ۔۔
اور وہ قیدی 804 اِسی جنگل کے قانون کی وجہ سے اج قید میں ہے۔
علیمہ خان کے مطابق عمران خان سے ڈِیل مانگی جارہی ہے ، اور وہ ڈیل کر نہیں رہے اسلیے قید میں ہیں ۔۔
یہیں سے ظاہر ہو جاتا ہے القادر سمیت تمام کیسز بوگس ہیں ۔۔
📢 توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل جج جسٹس انعام امین منہاس کے سامنے کل کے لئے مقرر کر دیں ہیں ۔۔۔
جب اپ ٹی وی شو میں بیٹھ کے عمران خان کے بارے میں من گھڑت گندے کومنٹس کریں گے تو آگے سے ویسے جوابات سننے کی بھی سکت رکھیں ۔۔
اگر برداشت نہیں ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھیں خوامخواہ بدمعاش نہ بنیں ۔۔ ولی خان کو شرم آنی چاہیے ۔
ویلڈن نعیم پنجوتھہ
Stay Strong @NaeemPanjuthaa
عمران خان کے ساتھ چلنا دل جگری والوں کا کام ہے ساتھ چلنا دل جگرے والوں کا کام ہے کوئی بھی کمزور انسان عمران خان کے ساتھ چلنے کی سکت رکھ ہی نہیں سکتا!!
#KhanTheKingOfPolitics@PTIofficial