@iqrarulhassan او بھائی صحافی تو صحافی ہوتا ہے وہ انصافی یا نون لیگی نہیں ہو سکتا. صحافت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ٹویٹ کیا ہے آپ نے. یہاں سے آپ کی صحافت کا معیار عیاں ہوتا ہے. کفِ افسوس
😢😢
خوب و زشت جہاں کا فرق نہ پوچھ
موت جب آئی سب برابر تھا
Rest in Piece Gen. Parvaiz Musharif sir🤲
#general#parvaizmusharif#gen.parvaiz
#rip @ Hajira https://t.co/K4y0IH9hNz
♥
پھول خوشبو دھنک
خواب بارش محبت پرندے دِیے خوبصورت ہیں پر
صبحِ نو کی قسم
اس جہانِ تر و تازگی میں کہیں
تُم نہیں تو کچھ بھی نہیں
#randomclick#safdarhayat#moods_in_frame @ Civil Secretariat, Muzaffarabad https://t.co/O3FvXLpSlp