��ور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس د��شت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
On World Blood Donor Day 2026, Chairperson PRCS, Mrs. Farzhana Naek, pays tribute to all voluntary blood donors whose selfless contributions save lives every day and encourages everyone to donate blood regularly to support those in need.
#OneDropOfHumanity
یہ نوجوان اس ویڈیو میں کہہ رہا ہے
اگر یہی بچے پنجاب کے ہوتے تو وہ آج اپنے گرم گھروں میں آرام سے بیٹھے ہوتے۔
لیکن یہ پشتونوں کے بچے ہیں، اسی لیے یہ اس برف باری میں خوار ہو رہے ہیں
یہ ظلم ہے
#FrozenToDeathInTirah
دنیا میں واحد جگہ جہاں کبھی کوئی فوجی بغاوت نہیں ہو گی، وہ امریکہ ہے۔ کیونکہ وہاں کوئی امریکی سفارت خانہ نہیں ہے۔ بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالزکا بیان
@Poetali98@elerrantenomad The term isn’t pushtoon .ghoul is turkish it means ghost and Bayabo is drived from Persian turkish word Bayaban or yaban which means wilderness.
میں تب مانوں گا کہ عمران خان کا واقعی کوئی اثرورسوخ باقی ہے، جب وہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو کرسی سے ہٹا کر اپنی مرضی کا بندہ وہاں بٹھائے۔جب تک وہاں فوج کا بندہ بیٹھا ہے، عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا۔ اس ملک میں حکومت غلام اپوزیشن بھی غلام اور سپریم فیلڈ مارشل کے مزے.
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ گزشتہ 250 روز سے عام آمد و رفت کے لیے بند ہے، جس کے باعث ضلع کرم کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ طویل بندش نے عوامی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، جبکہ اشیائے خور و نوش سمیت ضروریات زندگی کی اشیاء کی قلت اور مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے۔
لڑکیاں خطرے میں ہیں
خوبصورت لڑکیاں خطرے میں ہیں؟
لڑکیاں خطرے میں ہیں
ہر طرح کی لڑکیاں خطرے میں ہیں
خوبصورت یا کریہہ
سبز یا کالی ، سفید
اونچی لمبی سرو قد اور خوش بدن
پست قامت، ٹھگنی، موٹی، سیاہ رو
نک چڑھی اور خوش مزاج
بدتمیز اور بے ادب
سچی، جھوٹی
ہر طرح کی لڑکیاں خطرے میں ہیں
عورتیں خطرے میں ہیں
عورتوں کو چاہئیے کہ چادریں اوڑھے رہیں
چادریں اوڑھے رہیں؟
چادریں اوڑھیں تو ان کی چادریں خطرے میں ہیں
اور پھر ان چادروں میں عورتیں خطرے میں ہیں
چادریں اور عورتیں اور چادروں میں عورتیں
اور چادریں اوڑھے ہوئے اور چادریں اوڑھے بغیر
عورتیں خطرے م��ں ہیں
عورتوں کی چادریں خطرے میں ہیں
چادریں خطرے میں ہیں؟
عورتوں کی چادریں ہیں اس لیے خطرے میں ہیں
بچیاں خطرے میں ہیں
بولتی، خاموش، ہنستی مسکراتی
آپ اپنے میں مگن
یا روتی دھوتی
کھیلتی، چپ چاپ بیٹھی
دودھ پیتی
بچیاں خطرے میں ہیں
گھر کے اندر، گھر سے باہر
شہر میں، جنگل میں، سڑکوں پر، گلی میں
بس میں، رکشے، کار میں،
پیدل اکیلی، تین، دو یا پانچ، پندرہ
بچیاں خطرے میں ہیں اور لڑکیاں خطرے میں ہیں اور عورتیں خطرے میں ہیں
عورتیں اور لڑکیاں اور بچیاں
گھر میں، باہر، شہر میں، جنگل میں قبرست��ن میں،
موت سے پہلے بھی اس کے بعد بھی
عورتیں اور لڑکیاں اور بچیاں
عورتوں اور لڑکیوں اور بچیوں کی میتیں
خطرے میں ہیں۔۔۔۔
-سلمان حیدر
#JusticeForSanaYousaf
پاراچنار : شدید سردی اور بارش کے باوجود پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے دھرنے کے شرکاء مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
پاراچنار ! شدید بارش اور سردی کے باوجود پانچ ماہ کے محاصرے کے خلاف نوجوانان پاراچنار نے دھرنا شروع کیا ہے ۔ رمضان شروع ہوا ہے بازاروں میں کوئی چیز دستیاب نہیں ۔ روڈ بدستور بند ہے ۔ ریاست نے یزیدیت اور فرعونیت کی حدیں کراس کی ۔
#EndParachinarSiege
پاراچنار : راستوں کے بندش کے خلاف پریس کلب کے باہر شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ، رمضان المبارک کے موقع پر بھی راستے بند رکھنا ناقابل برداشت ہیں راستے کھولنے تک دھرنا جاری رہے گا سماجی راہنما ملک زرتاج کا دھرنے سے خطاب