پاکستان میں دھشتگردی کا ایک حل یہ ہے کہ قوم پرست پختون اور بلوچ قبائل اور خاندانوں کو افغانستان بھیج دیا جائے تا کہ وہ اپنے وطن میں ھنسی خوشی قندھاری ملاؤں کے نیچے اسلامی ریاست میں زندگی بسر کر سکیں اور سیدھا جنت جائیں۔ !
Really?
please play the speech in your next vlog or dicuss it with @HabibAkram Saab.
Ya phir ap bi usi dagar par nikalnay lagay hay?
Watch and listen the full speech, you are not a pattwari, i know.
خریدہ بی بی٬ کیا واقعی اپ کے اندر کوئی انسان نہیں رہتا؟
کوئی انسان اتنا بھی بےشرم اور جھوٹا ہو سکتا ہے جتنی آپ ہیں؟
کیا واقعی اپ نے پورا بیان نہیں سنا؟
تھو ہے اپ کی ایسی زندگی پر۔
بیچاری غلام!
لاشیں اٹھائیں گے اور نئے لوگ آئیں گے۔ میں آپکو گواہ بناتا ہوں کہ ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے۔ جنید اکبر، صدر تحریک انصاف (کےپی) ۔۔۔۔
کیا ایسے 27 ستمبر کیلئے آنے دیا جائے ۔۔۔؟؟؟
@KhawajaMAsif لیکن آپ پر افرین ہے۔ اپنے والد بزرگوار کا نام روشن کئے رکھا ہے۔
ویسے نواز شریف صاحب نے کونسی کتاب لکھ رکھی ہے؟
یہ چھوڑیں۔ سر نے کونسی کتاب پڑھ رکھی ہے؟
@ajmaljami اپ کے پاس ہے کیا؟
فارم سینتالیس کی حکومت، مقروض معیشت، اور بے انصافی۔ اُن کے پاس گاڑی ہے، بنگلہ ہے، بینک بیلنس ہے۔ ایک موقف بھی۔
موقف کو دیکھ کر اندازے کی بات ہے۔ وگرنہ پاکستانی پاکستانیت سمجھتے ہیں۔ باقی اپ حبیب اکرم صاحب، استاد محترم کے دوست ہیں، سمجھدار ہیں۔
ظلم و ستم بند ہو۔
@ZelenskyyUa My president!
Can you speak the same for the Iranian people?
Hormuz closed. You hit Iran and are you thinking for different results?
American regime isn't different.
Finally, you shouldn't cry. You did the deal. Iran is not doing such a one, Mr president.
جب جب اس نظام کو صاف کرنے کی کوشش کی گئی، تب تب کچھ لوگ نظام الدین کو طاقت دینے مارکیٹ میں آ جاتے ہیں۔ جانے کونسے لوگ ہیں، پھر جلدی کھو جاتے ہیں۔ نظر ہی نہیں آتے۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی۔ ان کی توانائی پر افسوس کی جا سکتی ہے۔
نظام تو جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے دور میں بھی ننگا تھا۔ دراصل عمران خان نے نظام کو نہیں اپنے آپ کو بے نقاب کیا ہے کہ یہ بتا کر کہ میں بھی اس گند کا حصہ تھا اور صرف اس گند سے نکالے جانے پر ناراض ہوں۔
@iqrarulhassan پاکستان میں اس طرح کے حادثے معمول کے ہمارے مشترکہ غم ہیں۔ اپ کونسی دنیا میں یہ فیک جذباتی باتیں سناتے ہیں؟ یہ ایک غریب اور مقروض ملک ہے۔ یہاں ایسا ہوتا آ رہا ہے۔ سڑکوں، دکانوں، مسجدوں، سینماؤں، سکولوں اور حادثات میں ہم مرے۔ پاس گورنر ہے، سسٹم نہیں۔ اصلی فائٹ لڑے نا۔ہم بھی دیکھے۔
بات ادھر تک بہت جلد پہنچ گئی۔
-آپ ہوں کون؟
-آپ کا نام کیا ہے؟
"سرکار" تو ابھی ان کی آئی نہیں تو سر عام یہ سوال کارآمد کیسے؟
تالیاں!
پاکستان تو ترقی پذیر ملک ہے۔یہ معمول کی باتیں اور جذبات متضاد ہیں۔ ٹھیک کیسے کرنا؟ سوال تو یہ ہے @iqrarulhassan صاحب۔
پیپلزپارٹی کے ایک عام عہدیدار نے صرف سوال کرنے پر
“عوام راج ترکش جھنڈا پارٹی”
کے سربراہ اقرارالحسن کی جدید گالیوں کے ساتھ “سرعام” بےعزتی کر دی
۔۔
اقرارالحسن عنقریب اس کا جواب عمران خان سے مانگیں گے کیونکہ باقی جماعتیں سوال کرنے پر جوتیاں مارتی ہیں 😆
@ajmaljami ارے واہ!
ارشاد ارشاد۔
کوئی ربط ہے نہیں ویسے، لیکن فیض صاحب نے بہرحال یوں ارشاد کیا ہے۔
ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں ہر روز نسیم صبح وطن
یادوں سے معطر اتی ہیں اشکوں سے منور جاتی ہیں
شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO شازیہ مری @ShaziaAttaMarri سے انٹرویو میں پوچھتے ہیں :
"صدر زرداری کو لائف ٹائم استشنی کیوں ؟ لگتا تو ایسا ہے کہ اس آفر کے بدلے آپ نے ستائیسویں ترمیم میں حکومت کو سپورٹ کیا ؟ کیا ضرورت پڑی تھی ؟
شازیہ مری: " یہ صرف پاکستان میں نہیں ' دنیا کے دوسرے ملکوں میں بھی ہوتا ہے "
شہزاد اقبال: "ہم نے ریسرچ کی ہے - ایسی استشنی بس روس کے صدر پیوٹن کے پاس ہے - اب زرداری صاحب پیوٹن (جو کے ایک جمہوری ملک کا صدر نہیں ہے ) اس سے خود کو کمپئیرکریں گے ؟
شازیہ مری: نہیں ایسا نہیں ہے - کچھ اور ملک بھی ہیں جیسے ازبکستان - قازقستان -
شہزاد اقبال: "لیکن صدر زرادری کے پاس تو پارٹی کا سیاسی عہدہ ہے - پارٹی کے شریک چیئر مین ہیں - ان کو ایسی ایمیونٹی کیسے مل سکتی ہے ؟
شازیہ مری : "آپ کی انفارمیشن غلط ہے - وہ پارٹی کے شریک چیئر مین نہیں ہیں (یعنی ان کے پاس کوئی سیاسی عہدہ نہیں ہے )
شہزاد اقبال : "ہم نے ابھی آپ کی پارٹی کی ویب سائٹ چیک کی ہے - وہاں لکھا ہے کہ زرداری صاحب پیپلز پارٹی کے صدر ہیں -
شازیہ مری (مکمل ڈھٹائی سے ہنستے ہویے ) : "جی صدر ہیں - چیئر مین تو نہیں - تو میں نے ٹھیک ہی کہا تھا -
شہزاد اقبال : صدر ہوں یا چیئر مین - سیاسی عہدہ تو ہے ان کے پاس
شازیہ مری : "سیاست دان تو قائد اعظم بھی تھے
بلا بلا بلا ............. "
یہ ہے پیپلز پارٹی کی جمہوریت - یعنی ان کے کسی عہدیدار کے پاس اس بات کا معقول جواب ہی نہیں ہے کہ صدر زرداری کو کیوں دی گئی لائف ٹائم استشنی - ان کے پاس مثالوں میں "ازبکستان اور قازقستان " ہیں جہاں بھی لائف ٹائم نہی بلکہ بس صدر کے عہدے کے دوران ہی امیونٹی ہے - اور یہ خود کو قائد اعظم سے ملا رہے ہیں - کیا قائد اعظم نے لائف ٹائم استشنی لی تھی ؟
ان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ یہ ایک محقق صحافی کے منہ پر اس کی ریسرچ کو غلط کہ دیتے ہیں - پارٹی چیئر مین تو نہیں پارٹی صدر ہیں ' اور اس طرح متن کو اگنور کرکے اپنے ٹھیک ہونے کی دلیل دیتے رہتے ہیں - سچ ہے - بھٹو نے پھانسی پر چڑھ کر آمریت کے خلاف جس جمہوریت اور عزت کو گلے میں پہنا تھا اس کے نواسے نے اس عزت کو امریت کی گود میں بیٹھ کر گٹر برد کردیا -
----------------------------------------------------------
@ImranRiazKhan@ImranRiazKhan@MirMAKOfficial@MoeedNj
نواز شریف قومی چور ۔زرداری
سرے محل بنانے والا زرداری چور، نواز
زرداری چور،سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ شہباز
اور کل رات یہ سب چور ایک چھت کے نیچے چوروں کا احتساب کرنے والی عدالتوں کی جڑیں کاٹنے کا جشن منا رہے تھےوہ بھی عوامی پیسےسے🙂
نوٹ۔آخر میں ارشد صاحب کا تجزیہ سننےلائق ہے
@ARYSabirShakir صاحب نے جان و مال کی حفاظت کے لئے پاکستانیوں کو دبئی جانے کا مشورہ دیا۔ صاحب یوں بھی تو فرما سکتے تھے کہ اسلحہ لائسنس لینے کی کیا ضرورت ہے، جان و مال کی حفاظت تو پولیس کی ذمہ داری ہے۔ پولیس کی ناکامی اور نا اہلی کا یہ شرمناک اعتراف ہے۔
@QasimKhanSuri بیچارے اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو بھی ناخوش اور حکومت میں ہوتے ہیں تو بھی بےقرار ۔ عمران خان نیازی نے ان کی کیا حالت کر دی ہے۔ مظلوم کا چہرہ ملاحظہ کریں، اگر منافقت کا کوئی چہرہ ہوتا۔