*_دھوکہ دیتی ہے اکثر معصوم چہروں کی چمک، ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے 💎🚫_*
धोखा देती है अक्सर मासूम चेहरों की चमक
हर काँच के टुकड़े को हीरा नहीं कहते...!!!!!
💎🚫
میری ایک چھوٹی سی خواہش
تم اسے پورا کر پاؤ گے کیا؟؟
میں اگر ناراض ہو جاؤں تو تم
گلے لگا کر منا پاؤ گے کیا؟؟
میں ضدی بہت ہوں میری ضد کے
سامنے خود کو جھکا پاؤ گے کیا؟؟
پوری زندگی کا تو پتہ نہیں پر جب تک
زندہ ہوں تب تک ساتھ دے پاؤ گے کیا؟
🌸+💕 🕊️🖤🤍
السلام عليكم ورحمتہ الله🌹
#اظہارحال_ثناسلطنت
بہت سے رویوں کی زبان نہیں ہوتی ؛ مگر سمجھ میں آجاتے ہیں ؛ جن رویوں کی زبان نہیں ہوتی ؛ وہ زیادہ اچھے سے سمجھ آ جاتے ہیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌿🌹
*جـو اپـنـی دعـاؤں ڪـی قـبـولـیـت پـر یـقـیـن رڪـھـتـے ہـیـں الـلّٰـᰔـہ ان ڪـے لـیـے وسـیـلـے بـنـا ہـی دیـتـا ہـے۔* 🤲🏼
امید کا دامن اُس وقت تک مت چھوڑو، جب تک امید خود اپنی منزل تک نہ پہنچ جائے 🕊️🌿
#متاعِ_دل
تمہارا نام لکھ لکھ کر
مٹانا بھول جاتا ہوں ۔۔
تمہیں جب یاد کرتا ہوں
بھلانا بھول جاتا ہوں ۔۔
بہت سی ایسی باتیں ہیں
جو میرے دل میں رہتی ہیں،
مگر جب تم سے ملتا ہوں
سنانا بھول جاتا ہوں ۔۔
میں ہر شام کہتا ہوں
کہ تم کو بھول جاؤں گا
مگر جب صبح ہوتی ہے
بھلانا بھول جاتا ہوں ۔۔
#دامن_یار
نہ وہ ملا، نہ وہ بچھڑا، بس ایک کسک رہ گئی
دل میں کہیں دبی ہوئی، اک ہلکی سی چبھن رہ گئی
وہ ادھوری سی محبت، وہ ادھورا سا خواب
آنکھوں میں نمی بن کر، ہونٹوں پر جواب رہ گئی
کبھی کبھی یادیں یوں چھیڑ جاتی ہیں دل کو
جیسے پرانے زخم پر، پھر سے کوئی خراش رہ گئی
#رازٍ_محبت
آپ کے الفاظ کسی کے دن کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اچھی گفتگو تعلقات میں قربت اور خوشی بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ اسی لئے اللہ تبارک وتعالیٰ سورۃ البقرہ میں کہتا ہے۔۔۔ لوگوں سے اچھی بات کہو۔
آج کی صبح گھر کے کسی فرد کی ایک اچھی بات کی تعریف کریں۔
صبح بخیر
#راز_مومن
وصالِ یار
وصالِ یار کی اک جھلک ہی کافی ہے
کہ عمر بھر کی تھکن اس ایک پل میں اتر جائے
نہ چاند چاہیے، نہ تاروں کی روشنی مجھ کو
تیرے دیدار سے ہی میری شب منور ہو جائے
جسے نصیب ہو وصالِ یار کی ساعت
اسے پھر جنت کی حوروں کی بھی حسرت نہ رہے
#راز_محبت
زندگی دکھاوے میں نہیں بلکہ سچائی میں جینے کا نام ہے، جہاں ہر گزرتا دن ایک نعمت ہے جو واپس نہیں آتا، اس لیے رشتے الفاظ سے نہیں بلکہ خلوص سے نبھائے جاتے ہیں، جو آج کو سمجھ لے اور آخر میں بڑا بننا نہیں بلکہ اچھا انسان بننا ہی سب سے بڑی کامیابی رہ جاتی ہے،
#راز_مومن