ہندو لڑکی کے ساتھ پیار کرنے کے جرم میں مسلمانوں پر اس قدر ظلم ڈھانے کا سرٹیفیکیٹ آخر ان ظالم آر ایس ایس کے لوگوں کو کس نے دیا ہے؟ دنیا میں یہ کیا کچھ ہو رہا ہے زمانہ جہالت واپس آرہا ہے۔
North Waziristan: Video Shows Aftermath of Attack on Miranshah AC’s Vehicle
A video circulating on social media reportedly shows the aftermath of yesterday’s firing on the vehicle of Miranshah Assistant Commissioner Abdul Qayyum Khan
Maulana Fazlur Rehman to the Pakistani Army:
“Because of you, the country is divided today. It is also because of you that the country has fallen to such a low point. For eighty years, you—or people who share your ideology—have ruled this country.
مولانا فضل الرحمٰن کا پاکستانی فوج سے خطاب:
آپ کی وجہ سے آج ملک تقسیم ہو چکا ہے، اور آپ ہی کی وجہ سے آج ملک اس قدر پستی کی حالت میں پہنچ چکا ہے۔ 80 سال سے آپ یا آپ کے نظریات رکھنے والے لوگ ہی اس ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ ذرا ان 80 سالوں کا حساب تو کریں۔
The attack and the scale of the destruction. Approximately 30 soldiers were killed in the attack on a Pakistani military base. The date of the attack was not disclosed. The scale of the destruction was significant.
🚨 Scenes following yesterday’s attack on National Logistics Cell (NLC) oil tankers near the Gulf Hotel in Hub, Balochistan, where the oil tankers were completely burned and destroyed.
بلوچ مسلح افراد کی جانب سے جاری کی گئی ایک تازہ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کے خلاف جھڑپوں کے دوران انہوں نے بعض علاقوں پر قبضہ کر لیا اور 25 سے زائد پاکستانی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کیا۔
ویڈیو میں پاکستانی فوج سے قبضے میں لی گئی متعدد ہلکی
#Alert
Baloch freedom fighters targeted a military armored vehicle with an IED attack on August 22 in Khad Kocha, Mastung district of Balochistan, killing four soldiers and injuring eight others. Following the attack, the armored vehicle was set on fire.
اطلاعات کے مطابق ماشکیل میں جانے والے قافلے پر صبح صبح حملہ کردیا۔ حملے میں 8 فوجی جان کی بازی ہار گئے۔ زخمیوں کی تعداد 5 بتائی جارہی ہے جن کی حالت تشویشناک ہے پاکستانی میڈیا

پاکستانی فوجی رجیم نے سڑک بنانے والے مزدوروں کو گولی مار کر شہید کر دیا، اور پھر جلدی سے وہاں سے بھاگ گئے۔ پھر ٹی وی چینلز پر خبر آئے گی کہ اتنے دہشت گرد مارے گئے۔
عام مزدوروں کو مارنا سب سے بڑی بزدلی ہے۔
فول ماسٹر ذہنی مریض کو گلہ تھا یہ لوگ ہمارے شانہ بشانہ کیوں نہیں چلتے ؟؟
دیکھ لیں فول ماسٹر لوگ شانہ بشانہ ہی چل رہے ہیں مگر مخالف سمت اور آپکے مفادات کے لئے مرنے والوں پہ آوازیں کستے ہوئے
اسے کہتے ہیں ٹکر کے لوگ