تحریک انصاف نے اقتدار سے نکلنے کے بعد اداروں کے خلاف شور مچایا، مگر نتیجہ صفر نکلا۔ پی ٹی آئی نے خود اپنی حکومتیں گرائیں، پہلے آنکھیں نکالیں، پھر بات چیت کی۔ اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے باوجود پارٹی کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ تمام احتجاج بے سود رہے۔
منیب فاروق
Tribal Elders Express Full Support For The Pakistan Army
Major General Waseem Arif, GOC 7 Division Miranshah held an important jirga with tribal elders, scholars and community leaders of Waziristan in Miranshah
During the jirga, a detailed exchange of views took place on the current security situation in North Waziristan, the establishment of peace and order, and the issues faced by locals of the areas
The GOC commended the role of political and tribal elders and the esteemed religious scholars in promoting peace and stability in the region, and assured mutual consultation, cooperation, and all possible assistance for resolving public issues.
The tribal elders expressed their resolve to continue their full cooperation with the Pakistan Army for establishing sustainable peace in the region and to make joint efforts more effective.
At the conclusion of the Jirga, the participants expressed satisfaction over ongoing efforts for mutual relations, cooperation, and peace.
سعودی عرب اور مقدس مقامات کو دھمکی دینے یا خطرے میں ڈالنے پر پاکستانی عوام اور قیادت میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ کوئی باشعور شخص مقدس مقامات پر حملے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR
میجر وجاہت وحید شہید (عمر 34 سال، رہائشی لاہور) نے اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے، صفِ اوّل میں رہ کر فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔
اللہ تع��لیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ مٹی اپنے بہادر سپوتوں کے لہو کی مقروض ہے 🇵🇰
علماء کرام کے خطابات اپنی جگہ، مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب کا اندازِ خطاب ہی نرالا ہے۔ 🇵🇰
الفاظ میں وقار، لہجے میں اعتماد اور گفتگو میں ایک الگ ہی رعب! واقعی، کمال خطاب، کمال انداز! 👏✨
مولانا صاحب آپکے لئے فیکٹس 👇🏻
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے کیونکہ لائسنس ایشو کرنے کی اتھارٹی مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی ہے
خیبرپختونخوا کے عوام کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محبت کا خوبصورت اظہار 🇵🇰❤️
یہ حقیق�� ہے گراؤنڈ اور سوشل میڈیا میں سوشل میڈیا پر آپ کو ایسے دکھایا جاتا ہے کہ پورا کے پی ریاست خلاف ہے جبکہ حقیقت میں آپ کو 90٪ پختون پاکستان اور پاک فوج کے لیے محبت کا اظہار کرتے دکھائی دیں گے
🔰پاکستان کا فخر، فیلڈ مارشل عاصم منیر!
🔰ایک ایسا نام جو پاکستان کی دفاعی قیادت، اسٹریٹجک اہمیت اور عالمی سفارت کاری کے حوالے سے بین الاقوامی توجہ کا مرکز ہے۔
🔰پاکستان کا وقار، امن کا پیغام، مضبوط دفاع — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#٢٠٣٠_بلا_نقاب٣
HUMANITY BEFORE POLITICS?
On one side, Peshawar mourns the loss of innocent children. On the other, Maulana Fazlur Rehman continues his political convention in Multan.
Maulana, was standing with grieving families not more important than political activities?
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan
Surah Ankabut (Ayat 2) Allah Says:
Do the people think that they will be left to say, “We believe” and they will not be tested?
احسب الناس ان یترکوا ان یقولوامنا وھم لا یفتنون۔
#JummaMubarak#PakArmy
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan
Surah Ankabut (Ayat 2) Allah Says:
Do the people think that they will be left to say, “We believe” and they will not be tested?
احسب الناس ان یترکوا ان یقولوامنا وھم لا یفتنون۔
#JummaMubarak#ISPR
میں نے دو سال پہلے ہی عمران خان کو کہا تھا کہ آپ کے لیے 20 ہزار بندہ بھی نہیں نکلتا، مذاکرات کریں کیونکہ مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں۔ لیکن عمران خان نہیں مانے، اور آج آپ نے دیکھ لیا کہ کوئی بندہ نہیں نکلا۔
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر#پختونخواہ_میں_احتساب_کرو
مہمند کی معدنیات: اصل کہانی، مقامی لوگوں کی زبانی..
پی ٹی آئی نے قبائلی علاقوں کو صرف اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے استعمال کیا۔ کروڑوں کی آمدنی ہوئی لیکن نہ ٹیکس دیا گیا اور نہ علاقے پر کچھ خرچ ہوا۔ مقامی ��وجوان سعودی عرب میں کٹھن مزدوری پر مجبور ہیں جبکہ سابق ایم این ایز اور ایم پی ایز وسائل پر قابض رہے۔ وفاق کا وسائل واپس لینے کا اقدام خوش آئند ہے، ذاتی مفادات کے پجاریوں کا جھوٹا پروپیگنڈا اب نہیں چلے گا..
الخیر اسکول پشاور کا دلخراش سانحہ، پاک فوج اور ریسکیو1122کا مشترکہ ریسکیو آپریشن جاری۔ریسکیو حکام کے مطابق 43 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
پاک فوج کے جوان دیگر امدادی اداروں کے ساتھ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں، زخمیوں کولیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا۔#پشاور
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی چھت گر گئی، 21بچے اور ٹیچر جاں بحق
متعدد بچے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، مزید بچوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، ریسکیو 1122
پاک فوج اور ریسکیو اداروں کا آپریشن جاری 🇵🇰
خواجہ آصف راکڈ🔥
یوتھیا شاکڈ😂
" میں نے مراثیوں کے منہ سے بھی اتنی تعریفیں نہیں سنیں، جتنی عمران خان کے منہ سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی سنیں"
خواجہ محمد آصف
Russian Interior Minister met with Field Marshal Asim Munir at GHQ, Rawalpindi.
After the USA, China, Iran and many other countries, now Russia salutes Field Marshal Asim Munir.
The leader of the nation! 🇵🇰👏🏻
#Pakistan#Russia