ایس پی علی حمزہ بٹ نے دورانِ تعیناتی پیشہ ورانہ صلاحیت،دیانتداری،فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کا عملی مظاہرہ کیا ایک پولیس آفیسر کی اصل کامیابی عوام کا اعتماد حاصل کرنا،قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا/ اپنی ٹیم کی مؤثر انداز میں رہنمائی کرنا ہے،ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے IGP ذوالفقار حمید کے ویژن کے مطابق پولیس سہولت مرکز حویلیاں کا افتتاح کردیا،KPK پولیس اپنی عوام دوست پولیسنگ پالیسی کے تحت شہریوں کو موثر، قابل رسائی/انصاف پسند پولیس خدمات فراہم کرنے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ٹریفک شاہین سکواڈ اور ٹریفک فرسٹ ایڈ سکواڈ کا افتتاح کردیا
آئی جی پی KP ذوالفقار حمید کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی او آلات سے آراستہ کیا جارہا ہے تاکہ عوام کی خدمت اور حفاظت بہتر انداز میں کی جاسکے، ناصر محمود ستی
ڈی آئی جی ہزارہ کے زیر صدارت ڈی پی اوز کی آن لائن ماہانہ کرائم میٹنگ,جدید سہولیات سے آراستہ "پولیس سہولت مراکز" کا قیام جلد ممکن بنائیں،قتل،اقدام قتل،چوری/ڈکیتی/دیگر جرائم میں ملوث مفروران کی گرفتاریاں عمل میں لاکر رپورٹ ارسال کریں،ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کی ڈی پی اوز کو ہدایات
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل ہزارہ کے تین انسپکٹرز نور نبی شاہ،محمد جاوید اور فیصل حفیظ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بیجز لگا رہے ہیں
ہزارہ پولیس نے آمدہ عیدالفطر سیکیورٹی کیلئے 6ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا،ڈی پی اوز سیکیورٹی پلان کی خود مانیٹرنگ کریں،سیاحوں کو ہر ممکنہ سفری سہولیات فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ہوائی فائرنگ،آتش بازی،ڈریفٹنگ/ون ویلنگ والوں کیخلاف کاروائی کیجائے،DIG ناصر محمود ستی
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کا ہزارہ پولیس شہداء کی فیملیز کیلئے قرشی انڈسٹریز کے تعاون سے رمضان راشن پیکج کی فراہمی،ہزارہ پولیس کی ملک میں قیام امن کی خاطر لازوال قربانیاں ہیں جو قابل تحسین ہیں۔قرشی انڈسٹریز کی جانب سے شہداء فیملیز کیلئے رمضان پیکج کی فراہمی ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔
ترقیاتی منصوبوں اور ان پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں،آئی ٹی قدامات سے تھانہ کلچر میں بہتری آئی ہے، عوام کا اپنی پولیس پر اعتماد مزید مستحکم ہو رہا ہے، ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ کا 42ویں میڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس افسران سے بات چیت
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کا تورغر دورہ، پولیس ہسپتال، کمانڈ اینڈ کنٹرول روم /پولیس ریسٹ ہاؤس کا افتتاح,ہسپتال میں تمام ضروری ادویات/ جدید میڈیکل آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ضلع کےداخلی وخارجی راستوں پر سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنایا جائے، DIG ناصر محمود ستی
تاجر اتحاد گروپ کی ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کیسا تھ ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال،مِنی اڈوں، غیرقانونی پارکنگ کے خاتمہ کیلئے اقدمات اٹھا رہے ہیں تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر ہو،قیام امن میں تاجر برادری پولیس کے ساتھ ہر موقع پر فرنٹ لائن پر ہوتی ہے، ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے پولیس شہداء کے 4 بچوں کو بطور ASI بھرتی کرنے کے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،خیبر پختونخواہ پولیس اپنے شہداء کے اہلخانہ کیساتھ ہر موقع پرکھڑی ہے،
محکمہ نے جن فرائض کی ذمہ داری آپکو سونپی ہے محنت لگن و ایمانداری کیساتھ پورا کریں،ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
کرپشن،جرائم میں شرکت اور جرائم پیشہ عناصر کیساتھ مراسم کسی بھی صورت برداشت نہیں کیئے جائیں گے، ناصر محمود ستی
ترقیاتی پراجیکٹس اور انڈسٹریل ایریا میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و جوان ہر وقت ہائی الرٹ رہیں،ڈی آئی جی ہزارہ کا پولیس دربار سے خطاب
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کاتربیلہ غازی ٹنلVکا دورہ، چائنیز و سیکیورٹی افسران سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
چائنیز عہدیداران سیکیورٹی مسائل کے پیش نظربراہ راست مجھ سے رابطہ کریں، پولیس افسران چائینیز ورکرز کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کریں، ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
گلیات، مختلف مقامات پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری۔ ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہدایت پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل اور ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے گلیات میں سیاحوں کی مدد و امداد اور انکی رہنمائی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔