The mission of the District Police Vehari is prevention and detection of crime, maintenance of law and order and enforcement of the Constitution of Pakistan
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے وہاڑی شہر کے مین جلوس کے منتظمین کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران سکیورٹی انتظامات، جلوسوں کے روٹس، حکومتی ہدایات پر عملدرآمد، امن و امان کے قیام کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ڈیے۔
وہاڑی پولیس اور شاہد میڈیکل سنٹر بوریوالا کے مابین ایم او یو سائن، ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال اور ڈاکٹر محمد رفیق شاہد نے ایم او یو پر دستخط کئے
ایم او یو کے تحت پولیس شہدا کی فیملیز کا چیک اپ بالکل فری جبکہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین اور ان کی فیملیز کو 50 فیصد رعایت
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ فتح شاہ کی کاروائی
منشیات فروش ملزم رضوان سے 1200 گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج