ایک وزیر خزانہ ن۔لیگ کے اسحاق ڈار ہیں جنھوں نے معیشت کو تو قرض پہ سہارا دیے رکھا مگر اربوں کی کرپشن بھی کرگئے اور آج کل ملک سے فرار ہیں۔۔
دوسرے وزیر خزانہ PTI کے اسد عمر ہیں جنھوں نے اپنی تمام دماغی صلاحتیں... https://t.co/zeVIntUddh
Pakistan24
حلف پر اخراجات اور پروپیگنڈہ
رابطہ کرنے پر عندلیب عباس نے ٹوئیٹ میں معلومات کی براہ راست ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردیا۔ان کا کہنا تھا ’’مجھے معلوم نہیں، ہوسکتاہے معلومات غلط ہوں جو انہوں نے... https://t.co/s4ZSLvghd5
22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ یہ ہے کہ وفاقی کابینہ میں ایک دو کے علاوہ تمام وزراء اور مشیر مشرف اور زرداری کی حکومتوں سے لئ�� گئے ہیں۔
1981 میں PIA طیارہ ہائی جیکر دہشتگردوں کے مطالبہ پر جن مجرموں کو جیل سے چھڑایا... https://t.co/MaZqL7Ff2O
غلام سرور خان
متوقع گورنر پنجا�� کا سیاسی کیرئیر
سابق ممبر صوبائی اسمبلی (1985, 1988, 1990, 1993)
سابق ممبر قومی اسمبلی (2002, 2013, 2018)
سابق وزیر صحت، پنجاب
سابق وزیر زکوٰۃ و عشر، پنجاب
سابق وزیر معدنیات و فشریز، پنجاب
سابق وفاقی وزیر محنت
سوہاوہ گرلز کالج جہلم کی بیٹیاں میرے سامنے تھیں!
#Election2018
انہیں ان کے “ووٹ کی اہمی�� “ سمجھانی تھی
کہ “اچانک “لوڈشیڈنگ میری مدد کو آ پہنچی۔۔۔😊
میں نے کہا “اوہ لائٹ چلی گئی! سخت گرمی!”
وہ بولیں سر جی یہ واپڈا... https://t.co/e6EiNYa0HZ
سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کی بہترین کمپین کیسے چلائیں؟
#Election2018
چند باتوں کو فوکس کر لیں تو نفع کے بہت امکانات ہیں
پہلی بات - تمام بڑے شہروں میں پارٹی کی پوری کی پوری ٹیم وہاٹس ایپ کے کنویں میں ڈوبی ہوئی... https://t.co/eKNKgKj7W6
موروثی سیاست کا مطلب ہے کہ سیاست دانوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے، ہمارے بچوں کی نہیں۔
سیاسی جدوجہد کے بغیر انتخابی امیدوار بننے والے موروثی سیاست کی پہچان ہیں۔
آپ کے خیال میں کوئی ملک گیر پارٹی ایسی ہے... https://t.co/D9cgL0Dg6j
بیشمار مرتبہ سیٹیں جیت کر اسمبلی پہنچنے والے جدی پشتی روایتی جاگیردار اور سٹیٹس کو والے سیاسی وڈیرے آخر کب تک باصلاحیت نوجوان سیاستدانوں کا راستہ روکتے رہینگے؟
کیا سیاسی جماعتوں کو تعلیم یافتہ اچھی شہرت کے... https://t.co/i233ziYtd7
آپ جس بھی سیاسی پارٹی کو الیکشن 2018 میں سپورٹ کر رہے ہیں ، تو کیا ایسا آپ :
1- پارٹی سے محض جذباتی وابستگی اور لگاؤ کی بنیاد پر کر رہے ہیں
2- ایسا آپ اس پارٹی کی ماضی کی کارکردگی کی بنیاد پر کر رہے ہیں
3- آپ... https://t.co/C6PgjEIU51
کیا آپ کی رائے میں ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑنے پر پابندی ہونی چاہیے۔ اگر نہیں تو ایک سے زیادہ حلقوں سے جیتنے والے سے ضمنی انتخاب کا خرچ لینا چاہیے؟
غریب ملک کے ٹیکس گزاروں کا قیمتی پیسہ محض زاتی مقبولیت... https://t.co/MlhKimCc3w
27 رمضان مبارک کو قائم ہونے والا پاکستان آج بھی اسلامی فلاحی ریاست بننے کے خواب کی تعبیر کے انتظار میں ہے۔
کیا آنے والے انتخابات وطن عزیز کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے میں مددگار ثابت ہونگے ؟
آپ کے خیال سے کون... https://t.co/uJ66xroDO7
The 342 members of the National Assembly are elected by three methods;
- 272 are elected in single-member constituencies by first-past-the-post voting;
- 60 are reserved for females and
- 10 for ethnic and... https://t.co/t3lAIn3EEC