شاہزیب ،تعلق سیالکوٹ
اس شخص نے ٹی ایل پی کے وقت بھی سوشل میڈیا پر فساد برپا کیا اور اب بھی سیالکوٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف ویڈیوز لگا رھا ھے۔بجائے اس کے کہ یہ جو پولیس والے شہید کئے گئے ان کی آواز بنتا یہ فسادیوں کا جھوٹ پروپیگنڈہ پھیلا رھا ھے
سوال تو یہ کہ سندھ اور پختونخواہ ایک سو ارب دے رہے ہیں جبکہ پنجاب کی سیانی وزیر پورے سات سو ارب دے آئے ہیں اب پنجاب اور سندھ کا ڈویلپمنٹ کا بجٹ ایک ہی ہے سوچیں تیرہ کروڑ آبادی والے صوبے کا حال سندھ جیسا ہو گا
جھنگ میں 17 سالہ بچی سے زیادتی کرنے اور اسکو موت کے منہ میں پہنچانے والے تینوں درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بچی اور اسکے والدین کو بہت جلد انصاف ملے گا
اپنج تعریف پہ ایسے خوشی کا اظہار نہیں کرتے جبکہ آپ جانتے ہوں کہ آپ نے پاکستان کا تعلیمی نظام مکمل تباہی کر دیا ہؤا ہے اور اساتذہ اپنے پیشے کو حقیر سمجھنے لگ گئے ہیں کیونکہ ستھرا پنجاب والے ان سے زیادہ آمدن رکھتے ہیں۔
پھر بھی یہ حکومت سولر لگانے والوں کے خلاف ہے، پتہ نہیں انہیں ایسے مشورے کون دیتا ہے یا بھول گئے ہیں کہ آئندہ الیکشن بھی ہوں گے، یہ حکومت خود کو خود ہی دفن کر کے چلی جائے گی۔
یقینا ان تینوں کو کیس چلائے بغیر مار دیا جائے گا
انہیں زندہ رکھیں، ایک چھوٹے سے سیل میں بھوکا پیاسا رکھیں ، پھر ان درندوں کی حالت سب کو دکھائیں تاکہ باقی عبرت پکڑیں
انڈیا میں ایشال فاطمہ کا ریپ ھندو ملزم ڈیڈ باڈی ہسپتال چھوڑ کر فرار آزاد کشمیر کے بھائیو کیا آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو چھوڑ کر اس ریپسٹ ملک بھارت میں شامل ھونا چاہتے ھو
مگر گٹھیا معاشرہ خود جج بن کر کمنٹ پاس کرنے پر لگا ہے کے دیکھا عاشقی کا نتیجہ ، آزادی کا نتیجہ ، مخلوط تعلیم کا نتیجہ
بے غیرتوں پہلی بات تم کو یہ کس نے کہا کے اس کے ساتھ ریپ اس وجہ سے ہوا ہے فرض کریں عاشقی ہی تھی تو عاشقی میں ریپ کرنے کا حق کیسے حاصل ہوگیا
جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا