PPF Membership Drive*
Here we providing you all the platform to enhance your skills and groom your personality.
Our registrations are closing in just *5 days left*
Hurry up!!
Registration link:
https://t.co/Z289WcdhAe
#Positive_Pakistan#Akson_Chapter#Membership_2K21
Without blood a heart can't pump
Without oxygen a cell can't live
Without medicine we can't cure a diseases...
Today,We're Celebrating World Pharmacist Day 2020.
#Worldpharmacistday2020#WorldPharmacistDay
اس حادثے سے جان بچانے کے لئے بھاگنے پر مجبور کر دیتا ہے اور سبق کے طور پر نشانات چھوڑ دیتا ہے کہ انسان کی ضروریات میں اسکے اعمال اولین ترجیع ہیں جنکا سہارا ہمیشہ رہنا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اصل مقاصد کے ادراک اور سمجھ و پہچان کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔
انیس مرتضیٰ
*ایک خوفناک دن کی یاد میں*
24ستمبر 2019 کے زلزلہ کی یاد میں، میرے پاس اموات اور زخمیوں کا ایک تحمینہ ہے، سائنسی وجوہات کی روشنی میں بھی لکھوں تو چند صفحات کو فلاسفیز کی کی سیاہی سے سجا ڈالوں مگر،
قصہ مختصر، کہ خادثات بہترین استاد کی مانند زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی کی وجہ بن
بن کر انسان کو ایک درجہ مزید بلندی تک پہنچا دیتے ہیں،بشرطیکہ اس سے ہم سبق کتنا لیتے ہیں۔
پُر سکون فکرِ دنیا میں بیتتی زندگی میں ایک جھکٹا شائد کہ کافی ہوتا ہے، خوابِ غفلت کی نیند سے بیداری کے لیے۔ وہ جھٹکا انسان کو ہزاروں کا پڑا سامان کی بحائے زندگی کی خفاظت میں حود کو اس حادثے