مرسی کو عدالت میں ایک پنجرے میں پیش کیا گیا تھا جہاں حکام کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے اُن کی موت ہو گئی
وقت اشاعت
’وہ (عمران خان) بار بار ایک ہی بات کہہ رہے تھے کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، مجھ پر ٹارچر ہوا ہے۔ میں اُن (جیل حکام) کو کہتا تھا کہ (محمد) مرسی کو بھی ایسے ہی مارا گیا تھا۔ میں اُن (جیل حکام) کو اپنی صورتحال بتاتا تھا مگر یہ علاج نہیں کرواتے تھے۔ میں نے اُنھیں بتایا کہ مرسی کے
ساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔۔۔‘
یہ کہنا ہے ڈاکٹر عظمیٰ نیازی کا، جو جمعہ کی صبح اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گذشتہ رات اپنے بھائی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے پمز ہسپتال میں ہونے والی اپنی ملاقات کی تفصیلات بتا رہی تھیں۔
عظمیٰ نیازی نے عمران خان کے ساتھ ہسپتال میں ہونے والی اپنی بات چیت کی تفصیلات جب میڈیا کے ساتھ شیئر کیں تو اُس گفتگو میں انھوں نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا چار بار حوالہ دیا۔
عظمیٰ نیازی کا دعویٰ تھا کہ اُن کے بھائی عمران خان نے اس ملاقات میں متعدد مواقع پر انھیں کہا جو کچھ اسیری کے دوران محمد مرسی کے ساتھ ہوا وہی مبینہ طور پر اُن کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
Nobody has the guts to ask why did America betray Pakistan and its sincere efforts to establish the Islamabad MOU.
Nobody has the guts to ask why did America betray point number 5 of the MOU which clearly states that Iran would manage the Straits of Hormuz and its traffic.
Nobody has the guts to ask why did America carve out a parallel route in the Straits violating the fifth covenant of the MOU.
Nobody has the guts to ask Kuwait why is it allowing the American to use its soil to attack Iran without provocation.
Nobody has the guts to ask America why are two Israeli agents, Jared Kushner and Steve Witkoff have been a part of the negotiations team when everyone in the diplomatic circle knew it would be self destructive.
Nobody has the guts to ask Israel, after JD Vance publicly accused Israel of sabotaging the MOU, why did Israel do that.
Nobody has the guts to call out Trumps’ lies that if Irans’ military was obliterated 3 months ago then why are American soldiers being blown to pieces in Jordan and Kuwait.
Nobody in American administration has the guts to stand up to genocidal Israel.
AMERICA IS A SLAVE OF ZIONISM and the rest of the world is THE SLAVE OF AMERICA.
70% of attacks on Iran are coming from the American bases in Kuwait.
And some idiots ask why is Iran attacking a Muslim country Kuwait ?
A better question would have been that why is a “MUSLIM” country allowing a “ZIONIST” backed regime to attack another “MUSLIM” country from its soil.
But I guess questioning America is a cardinal sin for certain “Muslims” thus they would rather question the “Muslim” country which is being attacked.
By the way YAZEED was also a Muslim and a HAFIZ E QURAN……..,
مولانا کا بیان آن دی ریکارڈ موجود ہے کہ عمران خان کے خلاف باجواہ اور فیض حمید نے ہمیں پی ڈی ایم کی شکل میں اکھٹا کیا تھا۔ عمران خان کو ہٹانے کے لیے ہمارے پیچھے جرنیل کھڑے تھے!
آج کس منہ سے اسی جرنیلوں کے خلاف بیانات دے رہے ہو؟
فضل الرحمٰن صاحب نے طاقتور حلقوں کے خلاف جو تقریر کی ہے اور جتنے سخت الفاظ میں انہیں سخت سست سنائی ہیں،
ذرا تصور کیجئے کہ یہی بات اگر کوئی پڑھا لکھا نوجوان انتہائی نرم لہجے میں شائستگی سے کہتا تو حکمران اس کا کیا حشر کرتے؟
اگر فضل الرحمٰن اتنی سخت تقریر کر کے بھی محفوظ ہیں اور کسی کا کوئی ردعمل نہیں آیا تو اس کا کیا مطلب ہے؟
Trump says:
America will take over the Straits of Hormuz and once it becomes America’s administrative responsibility then every ship will have to pay America to pass through the Straits.
WHAT A HYPOCRITE BASTARD TRUMP IS.
So when Iran says that it will charge ships for its administrative services then America says that Iran is doing something illegal.
مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں
Iran wanted to charge 2% for the passage in the Straits of Hormuz and Trump said it was wrong and it was extortion.
Trump wants to charge 20% for the passage in the Straits of Hormuz and he says it is his right.
This piece of shit man is nothing but another Zionist like Netanyahu who can be the biggest hypocrite in the world and be proud of it.
Islamabad to Lahore via Motorway:
Petrol Cost: PKR 5500-8000
Toll Tax: PKR 2200
That petrol has 50% tax too. So total cost on one way travel should be 70% A very strange ratio between petrol cost & Tax.
Do you think, its justified....
جنرل ایوب نے الزام لگایا کہ جب سہروردی وزیر اعظم تھے، انھوں نے اپنے اختیارات کے غلط استعمال میں ایک شخص سیٹھ نور علی کو چاولوں کا پرمٹ دیا تھا۔ فوجی عدالت میں سہروردی نے اپنا کیس خود لڑا سہروردی نے ریکارڈ سے ثابت کر دیا کہ پرمٹ کے اجرا کے لیے وزارت تجارت کے سیکریٹری نے ان سے منظوری لی ہی نہیں، بلکہ خود ہی پرمٹ جاری کر دیا، اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خاں کے کہنے پر۔
مگر فوجی عدالت نے سہروردی کو سات سالہ نااہلی کی سزا تو پھر بھی سنا دی پریس کو عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے سے بزور بندوق روک دیا گیا
66 سال گزر گئے کیا بدلا
https://t.co/QYRtj2WDI8
اگر کوئی کشمیر اور بلوچستان کے حالات پر زمینی حقائق سے مکمل اگاہی دیتا ہے اور اس کا حل پیش کرتا یے تو کہا جاتا ہے یہ مُلک دُشمن ہے اسے اُٹھا کر جیل میں تُن دیں
Bombing civilian railway tracks across Iran is not war. It is a criminal act designed to devastate civilian life.
It was never about the Nuclear weapons. It was only about destroying Iran.
Iran should completely destroy every American military base within the region.
کل سے تحریکِ انصاف کے بہت سے کارکن سہیل آفریدی اور خیبرپختونخوا حکومت پر بلیو پاسپورٹ اور دیگر مراعات کے معاملے پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں، یہاں تک کہ شفیع جان جھوٹی سچی وضاحتیں دیتا رہا اج اس قانون پر نظررثانی کا کہا سہیل افریدی نے
دوسری طرف، ڈار فیملی پر لگنے والے سنگین الزامات کے باوجود بہت سے ن لیگی ان کے دفاع میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انصافی "کلٹ" ہیں۔
اگر اپنے لوگوں پر بھی تنقید کی جائے تو اسے کلٹ نہیں، اصول پسندی کہتے ہیں۔ اور پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کسی اور جماعت میں ایسا رواج ہی نہیں
جہاں ن لیگ کا سوشل میڈیا حکمران خاندان کے چشم چراغ کی اغوا کاری ، بھتہ خوری، اپنی نگرانی میں جنسی زیادتی ، فراڈ جیسے سنگین و شرمناک جرائم پر مٹی ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے وہیں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے آسائشات بل منظور کرنے پر اپنی خیبرپختونخوا حکومت کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں۔
یہ ہے فرق جو واضح ہے 👍