@PppShahrukh@faisalshekhpsf@uzairja16554451 @S_Nayyar_Ahmed Many many congratulations to Ex president PSF karachi division Faisal sheikh bhai may Allah bless you every time in your life.
پی ایس ایف کراچی ڈویژن کی جانب سے سابقہ صدر پی ایس ایف کراچی جناب فیصل شیخ بھائی کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی یہ اعزازی تقریب آرٹس کونسل میں جناب چیئرمین بلاول بھٹو امیدیں پاکستان میں ہوئی
@faisalshekhpsf@PppShahrukh@uzairja16554451@Mohd_Burhan17
@S_Nayyar_Ahmed
بعد ازاں صوبائی وزیر کے حلقہ چنیسر گوٹھ میں فاتحہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی و پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، نجمی عالم سمیت دیگر نے شرکت کی۔
مزدور رہنماء اور صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کے والد شہید عثمان غنی کی 26 ویں برسی کے موقع پر سعید غنی @SaeedGhani1 اور ان کے اہلخانہ نے شہید عثمان غنی کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
۱۷ ستمبر یہ وہ منحوس تاریخ ہے جب ایک درندہ صفت آدم خور نام نہاد سیاسی رہنما کو اس کے غلام لاشوں کے تحفے دیا کرتے تھے اس منحوس تاریخ کو پیدا ہونے والا غدارِ وطن آج اللّہ کی طرف سے عبرت کا نشان بنا ہوا ہے۔۔ اللّہ پاک تمام شہداء کراچی کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے آمین@SaeedGhani1
اپنے حلقہ انتخاب #NA242#PS99 میں میرٹ سوسائٹی کے رھاشیوں کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی.
سوسائٹی کی انتظامیہ اور معززین کی جانب سے حالیہ ترقیاتی منصوبوں پر پاکستان پیپلز پارٹی
اور حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا.
#PPP#District_East
“ہم نے سینیٹ انتخابات میں سید یوسف رضا گیلانی کو منتخب کروا کے یہ دی��ھا دیا ہے کہ اگر حزب اختلاف چاہے تو عمران خان کو گھر بھیج سکتے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
3/4
رحیم یار خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت
رح��م یار خان: مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بہاول پور کے ڈسٹرکٹ چیئرمین شیخ دلشاد احمد پی پی پی میں شامل
@BBhuttoZardari