🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
جا او ڈی جی آئی ایس پی آر خوش ہوجا تیرے حق وِچ وی ویڈیو پا دِتی اے شرارتی نے .
…..
سُنا ہے ایک مہیلا مانگ میں سِندور بھروانے رافیل طیارہ لے کر پاکستان لینڈ کر چکی ہے 😜
۔۔۔
مودی باز آجا ورنہ ساڈے ہتھ وِچ جاوید چوہدری سانڈے دے تیل دی شیشی پھڑ آگیا ای
چیک کریں پاک فوج کے جوان کیسے انڈین ڈرون کو گرا رہے اور یقین کریں یہ یورپ وغیرہ ہوتا عوام چھپ چکی ہوتی پاکستان میں ساتھ کھڑے بچے بطور تماشہ دیکھ رہے
لگ رہا یہ جنگی ماحول ہے 😂😂