Official Presenter,at AIM Global🌐 company LHR🇵🇰 helping people to earn extra
+923015921763 wtsap📲
اگر آپکو صحت سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو رابطہ کرسکتے ہیں
⭕💰Earn money from 15.000 to 50.000 PKR⭕
✅ Boys , Girls , Housewives and working ladies/Gents can avail this amazing opportunity
✅ Only 2 hour daily , Work from home
💰payment weekly/ monthly in your bank account /Jazz cash Account to get detail
https://t.co/mcorLWNf2J
عمران نیازی جلسوں میں کہتا تھا میں سب سے بڑا عاشق رسول ہوں
عاشق رسول صاحب اب نظر نہیں آ رہے تحریک لبیک تو میدان لگا چکی مگر جعلی عاشق ابھی تک نظر نہیں آیا
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
پی ٹی آئی والوں سے بڑا منافق آج تک نہیں دیکھا پہلے کہتے تھے لبیک والے نکلے نہیں اب نکلے ہیں تو لگتا ہے سب مر گئے ایک دم خاموشی ہو گئی
او اپنے نشئی کو بھی جگا لو جو پشاور چھپا بیٹھا ہے 2 دن بعد ریاست مدینہ کے نام پر ووٹ لینے آ جائے گا
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
زرداری، نواز، عمران نے صرف اگر یہودیوں کی غلامی ہی کرنی ہے تو پاکستان میں کیا کر رہے ہیں انہیں وہاں جا کر یہودیوں کے جوتے پالش کرنے چاہئیں
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
پی ٹی آئی والوں کو کوئی جگا دے کہ لبیک والے میدان لگا چکے ہیں اب تم آ کر ریاست مدینہ کے نام پر ووٹ مانگو اور ڈی چوک میں گنگرو توڑ مجرا کرو جب مشکل وقت آئے تحریک لبیک پر بھونک لینا
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ایک ایک کر کے پاکستان اور اسلام کے نام پر کھانے والے سب ننگے ہوئے پاکستانی حکمران، عوام سب کا اصلی چہرہ دیکھ چکے اب دین کو تخت پر لانے کا وقت ہے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
تحریک لبیک نے تمام سیاسی جماعتوں کی اصلیت قوم کے سامنے لا کر رکھ دی ہے یہ سب اپنے ذاتی مفاد کےلئے پاکستانیوں کو استعمال کرتے ہیں
اب قوم کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور تحریکِ لبیک پر اعتماد کرنا چاہئے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
آج تحریکِ لبیک کا ملک گیر احتجاج کسی کو بھی نظر نہیں آئے گا نہ ہی منافق میڈیا والے کوریج دیں گے ۔اور کل پھر سب بھونکتے نظر آئیں گے لبیک والے باہر نہیں نکلے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ایک بات تو طے ہے کہ جب بھی ناموسِ رسالت کا مسئلہ ہوگا سب سے پہلے تحریک لبیک آواز بلند کرتی ہے تو ہمارے باقی سیاسی لیڈران کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کیا کہ وہ بھی اپنے آقا و مولا کی عزت کی خاطر باہر نکلیں؟؟
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
آخر کب تک ہماری قوم ان یہودی ایجنٹوں کے ہاتھوں بیوقوف بنتی رہے گی یہ ہمیشہ ٹچ دے کر قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں
تحریکِ لبیک کے علاؤہ کسی دوسری جماعت نے احتجاج تک نہ ریکارڈ کرایا
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
جب بھی کسی گستاخ کو جواب دینے کی باری آئی تو سب تحریک لبیک کی طرف دیکھتے ہیں جب ہر بات کی توقع لبیک سے کرتے ہو تو اپنے ان آقاؤں کو صرف پوجا کےلئے رکھا ہوا ہے کیا ؟؟
ان کو بھی باہر نکالو یا پھر چھوڑ دو ان سب کی پوجا۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
کیا تحریک لبیک کے علاؤہ دوسری کسی جماعت نے کلمہ نہیں پڑھا ہوا، سب جا کر گھروں میں بیٹھ گئے اور تحریک لبیک روڈوں پر احتجاج کر رہی ہے کل پھر جب ووٹ کی باری آئے گی تو یہ سب مذہبی لبادے اوڑھ لیں گے۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
آج لبرل اور لنڈے کے صحافیوں کو تحریکِ لبیک کا احتجاج کیوں نظر نہیں آرہا۔
لفافہ خورو نیازی صرف ٹچ بھی دے تو آسمان سر پہ اٹھا لیتے ہو اب کیوں نہیں بول رہے؟؟؟
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
کہاں ہیں آج وہ دین کے ٹھیکیدار اور نام نہاد عاشق رسول اب کیوں نہیں احتجاج کر رہے ہو حرامخورو۔
یا تمہاری عاشقی صرف ٹچ دینے تک ہوتی ہے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
نبی کے نام پر ساری عمر کھانے والے اور نعرے لگانے والے آج جب انڈیا میں گستاخی کے خلاف باہر نکلنے کی بات آئی تو تحریک لبیک کے علاؤہ سارے منظر سے غائب ہو گئے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
تحریک لبیک پر بکواس کرنے والو آؤ دیکھو
آج پورے ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں
عقل کے اندھوں لبیک والے یوٹرن نہیں لیتے یہ جو بات کرتے ہیں پوری کرتے ہیں
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
کہاں ہے مذہبی ٹچ والا بگوڑا اور ریاست مدینہ کا ٹھیکیدار عمران خان صاحب کوئی اسکو اطلاع دے دو کہ تحریک لبیک پاکستان تمہارے آقاؤں کو کھل کر جواب دے چکی ہے اب کیوں ڈر کے چھپے ہوئے ہو 🤔 کچھ دن بعد نیا پروپیگنڈا لیکر آ جانا کہ لبیک والے بولے نہیں 🖐️
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
یہ تو سب کو پتا ہے کہ پی ٹی آئی نے ڈیل کر کے اور ڈالر لیکر لانگ مارچ کینسل کر دیا کیا اب انڈیا کی بار بھی ڈالر لیے یا اپنے آقاؤں کے خلاف بولنا نہیں چاہتے 🤔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ