اپر دیر سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان کی قیادت میں جماعت اسلامی کا بانی رہنما باچا خان لالا اپنے قبیلہ سمیت باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل 🇱🇾
دیر بالا
یہ پُروقار اور تاریخی اجتماع اس امر کی روشن دلیل ہے کہ بی بی شہید کا مشن آج بھی زندہ ہے،
عوام کا اعتماد پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے
اور فیصلہ پوری طرح واضح اور مضبوط ہے۔
ان شاء اللہ اگلا دور ہمارا ہے،
طاقت عوام کے ہاتھ میں ہے
اور فتح پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر
یہ پُروقار اور تاریخی اجتماع اس امر کی روشن دلیل ہے کہ بی بی شہید کا مشن آج بھی زندہ ہے،
عوام کا اعتماد پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے
اور فیصلہ پوری طرح واضح اور مضبوط ہے۔
ان شاء اللہ اگلا دور ہمارا ہے،
طاقت عوام کے ہاتھ میں ہے
یوم شہداء
سانحہ کار ساز کے شہیدوں کو سرخ سلام
پروگرام ایوینو: لواری ہاؤس مٹاکہ دیر بالا
سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا نجم الدین خان نے لواری ہاؤس مٹاکہ دیر بالا میں سانحہ کار ساز کے شہیدوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
On SMBB’s birthday, I remember her indomitable spirit, unwavering dedication, and unshakable commitment to democracy. She fought for the marginalised, the oppressed, the voiceless. Her memory continues to inspire me to fight for justice, equality, and a better future for Pakistan #HumSabKiBenazir
پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل واڑی،تحصیل لرجم اور تحصیل دیراور تحصیل کلکوٹ نے آج شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم پیدائش پرسالگرہ کا کیک کاٹا اور شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش ک
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور
پشاور پولیس لائن میں خودکشی دھماکہ
سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا نجم الدین خان کالیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں خودکش دھماکہ میں زخمی مریضوں کی عیادت کررہے ہیں
سابق صوبائی صدر کے ہمراہ،صاحبزادہ ثنااللہ سابق ایم پی اے اورغنی گل محسود بھی تھے ۔