مودی جی ایک عظیم لیڈر ہیں میں مودی جی کی دل سے عزت کرتا ہوں جب پچھلی دفعہ مودی جی امریکہ آۓ تو میں نے مودی جی کی تصویر والی شرٹ پہنی تھی
اب پھر ایک دوست کو مودی جی کی تصویر والی شرٹ کا کہا ہے
میں مودی جی کی دل سے عزت کرتا ہوں
ساجد تارڈ
ایک افسوسناک واقعے میں MI-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے کے دوران پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہداء میں کرنل امجد لطیف (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) اور میجر حافظ ماجد (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) شامل ہیں، جو MI-17 ہیلی کاپٹر کے پائلٹس تھے۔ اس کے علاوہ میجر عثمان (SOW) اور مجموعی طور پر 19 دیگر جوان بھی اس حادثے میں شہید ہوگئے۔
یہ سانحہ دفاعِ وطن کی ڈیوٹی کے دوران پیش آیا، جس نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔ شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔
نوید وڑائچ امریکہ
سلام یا مولا علی ع مدد
سب سے پہلے تو جو لوگ سجاد برکی @SajjadBurki کہ پیچھے پڑے ہیں
یہ میرا پیغام انکے نام
۔ یوکے میں الیکشن ہےجن کو عمران خان کی اتنی فکر ہے اور جن کے خیال میں آنے والے لوگ کمپرومائز ہیں تو آپ خود الیکشن لڑیں اور ان کمپرو مائز لوگوں کو کُھل کر ٹکر دیں مگر ان کمپرومائز لوگوں کہ نام اپنے اکاونٹ سے لکھنا پلیز اور پروف بھی لگانا۔
اگر آپ لیکشن لڑتے ہیں تو کسی کا باپ بھی آپکو روک نہی سکتا
اگر سجاد برکی پیسے کھاتا ہے اور آپکے پیسے لیکر بھاگ گیا😂😂😂
تو براے مہربانی ثبوت لگائیں
وہ نمل اور شوکت خانم کی کمپین کر رہے ہیں ابھی وہاں سے یہ آواز کیوں نہی آئی جہاں کروڑوں جمع ہوتا ہے انکا اعتبار آج تک کیوں ہے کبھی سوچا۔
سیاسی یتیم زرا سنو
خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو بولا میں آپکو بولتی ہوں
جس وقت آپ کو پی ٹی آئی کا پتا بھی نہی تھا اس وقت سجاد برکی عمران خان @ImranKhanPTI
کے ساتھ کام کر رہا تھا یہ عہدہ خان نے انکو دیا ہے۔
جب علی امین یا سہیل آفریدی کو ہٹانے کی بات آتی ہے تو کہا جاتا ہے جب خان صاحب نے لگا دیا تو ہم ایسی بات نہی کر سکتے لہذا اوورسیز میں اوآئی سی کے عہدے بھی خان صاحب کے دئیے ہوے ہیں
جس فنڈ کا الزام سجاد برکی صاحب پہ لگایا جارہا ہے اسکی تفصیل لگائی ہوئی ویڈیو میں موجود ہے
اگر دل مزید خوش کرنا ہو تو آپ لوگ خدیجہ شاہ سے کنفرم کر لو
(پھر کہنا خدیجہ تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ)😂
نہی تو علیمہ آپا @Aleema_KhanPK سے پوچھ لیں ان سے مشوانی کا رابطہ ہے اور ویڈیو بنوا لینا 😂😂😂کہ برکی صاحب نے کتنا پیسہ کھایا ۔ ویسے مشوانی کو ایمشونل بلیک میل کرنا بہت اچھا آتا ہے۔
- وہ جو سیاسی یتیم اسکا قصور نہی سوتے ہوے کو اٹھایا گیا اور عہدہ دے دیا گیا اس وقت اسکے پیٹ میں مروڑ نہی اٹھا
اور عہدہ دینے والے بعد میں پچھتائے کہ یہ تو خان کےلیے کچھ بھی نہی کر رہا یہ معاذ کی دفعہ نہی بولا چپ رہا کیونکہ جو خود چور ہو اسکو خان کی پالیسی کا کیا پتا-
الیکٹڈڈ باڈی تو کب سے ختم ہے سجاد برکی کسی کو کیسے حکم دے سکتا ہے کہ ہروٹیسٹ نا کرو جو یہ کہتے ہیں کہ سجاد برکی پروٹیسٹ ہونے نہی دیتا
آپ ایک عام اوورسیسز پاکستانی ہے جہاں مرضی پروٹیسٹ کریں بلکہ وہ تو سب کو بولتے ہیں کہ عمران خان کے لیے چپ نہی ہونا-
وہ یورپ تک ائے اور یورپین پارلیمینٹ کے سامنے سب کو اکٹھا کیا-
لیکن اب ہر جگہ ایک ہی لچ فرائی ہے کہ سجاد برکی نے روک رہا ہے
ویسے یہ گردان بہت اچھی ہے تسبیح کا ورد کرتے جائیں
سجاد برکی سجاد برکی سجاد برکی
اب انکو دکھ یہ بھی ہے کہ سجاد برکی یو کے میں بنائی گئی آئی ایس ایف کی بات کیوں کرتا ہے جو کہ خان کی پالیسی توڑ کر بنائی گئی اور انھوں نے بولا کہ میں عمران خان کی پالیسی نہی توڑنے دونگا
رہی بات پروٹیسٹ کی تو اب جب الیکشن ہوں گے چپٹرز بنیں گے تو الیکٹڈ باڈی پروٹیسٹ کرے گئی
چپٹرز تو اب بن رہے ہیں کس نے روکا اور کس کو روکا گیا کس کے پاس عہدہ تھا کیا پارٹی بائی لاز کے مطابق سجاد برکی ایک عام بندے کو کسی کام سے روک سکتا ہے
یہ سب ڈرامے مشوانی کے لیے کیے جارہے ہیں اس نے یہ کمپین لانچ کی کہ انکو الجھائے رکھو
اسلیے اس نے کچھ ویلاگرز کو ساتھ ملایا پھر اس نے سوشل میڈیا پر وہ ویڈیوزچلوائی کہ دیکھیں میں نئی کہہ رہا لوگ بولتے ہیں
پھر فنڈ ریزنگ کا مسلہ پھر الیکشن کیوں ہورہے ہیں
تاکہ لوگ الجھے رہے اور آئی ایس ایف پر بات کوئی نا کرے
@NasirMirUK آپ نے مجھے بولا کہ کچھ وقت درکار ہو گا کیونکہ سجاد برکی میں اور کمیٹی ممبر کبھی عمران خان کی پالیسی کہ خلاف نہی جاسکتے اور ناہی وہ عمران خان کی پالیسی توڑیں گے
@salmanAraja صاحب آپ تو بلکل چپ ہیں
مشوانی نے عمران خان کی پالیسی توڑی اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے اور یوکے میں خان کہ نام کی دھجیاں اڑائی
کیا یہ آئی ایس ایف بنا سکتا ہے ؟ آپ تو وکیل ہیں
@ArifAlvi صاحب آپ لوگ خان کےپرانے ساتھی ہیں اگر آپ عمران خان کی زرا عزت کرتے ہیں تو اس غیر آئینی غیر سیاسی آئی ایس ایف کو ختم کروائیں کیونکہ جو گارنٹیز مشوانی نے آپکو میٹینگ میں دیں تھیں اور وعدہ کیا تھا وہ سب بظاہر نظر ارہا ہے کہ صرف ایک دھوکا تھا کیونکہ اب وقت آنے پہ وہ اپنی دی ہوئی زبان سے پھر کر آپ سب لوگوں کی بےعزتی کا سامان بن رہا ہے
مہربانی فرما کر اورسیسز کہ اندر عمران خان کا معیار عزت وقار بنا رہنے دیں آپ سب کی پہچان اور میری پہچان کا نام عمران خان ہے وہ لیڈر بھی ہے اور میرے لیے باپ کا درجہ رکھتا ہے میں کبھی بھی خان کہ خلاف کام کرنے والوں کو نہی چھوڑوں گی انھیں انکے کرتوتوں کہ ساتھ ایکسپوز کرونگی الفاظ سخت ہیں معزرت عزت بنانا مشکل ہے لیکن آپ مشوانی کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں
@NasirMirUK@MalikImranKhal@HamidSalaar
جب ہم نے نواز شریف کے فلیٹس کی کروڑوں کی رسیدیں مانگیں تو خواجہ نے میڈیا پر کہا رسید دینا کیوں ضروری ہے۔ آج جب خواجہ کو ٹرانسفارمر کی مرمت پر 80 ہزار کی رسید نہ ملی تو اس کی چیخیں پورے پاکستان نے سنیں، وقار خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Waqarkhan
رؤف کلاسرا! آپ کو فوجی افسران کے کہنے پر نکالا گیا تھا، مجھ سے رابطہ کیا گیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ میرے دوست ہیں، آپ کو آپ کے لیچڑانہ پن کی وجہ سے نکالا گیا تھا، ریٹنگ کی وجہ سے نہیں، عمران خان کا آپ کو نکالے جانے سے کوئی لینا دینا نہیں، آپ باقاعدہ الزام لگا رہے ہیں، آفتاب اقبال
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
شہباز گل کا رؤف کلاسرا کو بڑا چیلنج! اگر رؤف کلاسرا صاحب سچے ہیں تو انہیں سامنے آکر شہباز گل کا یہ چیلنج قبول کرنا چاہیے۔ تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اور قوم کو بھی حقیقت پتہ چل سکے کہ عمران خان کے دور حکومت میں روف کلاسرا کو اصل میں نوکری سے کس نے فارغ کروایا تھا ۔ نوید وڑائچ (واشنگٹن ڈی سی)
@PresidentPTINJ@SHABAZGIL@KlasraRauf
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
On 14 April, I gave reasons of US government lossing support domestically and internationally on conflict, praised Pakistan's effort and showed concern on our capacity building to benefit from diplomatic success. #AmmadAslamGhumman#pakistangoesglobal
شہباز گل کا رؤف کلاسرا کو بڑا چیلنج!
اگر رؤف کلاسرا صاحب سچے ہیں تو انہیں سامنے آکر شہباز گل کا یہ چیلنج قبول کرنا چاہیے۔
تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اور قوم کو بھی حقیقت پتہ چل سکے کہ عمران خان کے دور حکومت میں روف کلاسرا کو اصل میں نوکری سے کس نے فارغ کروایا تھا ۔ نوید وڑائچ (واشنگٹن ڈی سی)
اج ایک اور ماں کے لال نے پاکستان کے دفاع کے لیے اپنے جان کا نظرانہ پیش کیا اللہ کریم ان کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد نوید وڑائچ
ایک اور بہادر مجاہدِ اسلام اور مسلمانوں کے دفاع میں قربان ہوگیا گلگت بلتستان: ضلع دیامر کے علاقے داریل پدیال سے تعلق رکھنے والے سپاہی نبی اللہ ولد صدر خان ضلع باجوڑ میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
سہیل احمد جیسے فنکار کی عمران خان کیخلاف ہرزہ سرائی کی وجہ نواز شریف کی نوازشات ہیں، اسکے بچوں کی شادیوں پر گجرانوالہ کے تمام مسلم لیگی ممبران اسمبلی کو نواز شریف کی خصوصی ہدایات تھیں کہ بھاری سلامیوں کیساتھ انکی شادیوں میں شرکت ضروری ہے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی کو امن، خوشی اور کامیابی سے بھر دے.دعا ہے کہ اللہ مسلمانوں کو آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے حکمت، حوصلہ اور طاقت عطا فرمائے