جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی کے سالانہ کرمنولوجیکل فیئر 2026 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ، جامعہ کراچی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر علی بخاری اور پی۔ایس۔ایف کے ورکروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی PS-99 کے صدر سردار مستی خان کی خصوصی ہدایت پر UC-1 وارڈ 3 میں قائم کچرا پوائنٹ کی مکمل صفائی کروائی گئی۔ اس موقع پر سولیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے آنے والے متعلقہ افسران و عملے کو واضح ہدایات دی گئیں
بات ریڈ کارپیٹ کی نہیں،
بات شہر کے انفراسٹرکچر اور عوامی سہولت کے لیے ہونے والے کام کی ہے۔
اصل اہمیت ایسے اقدامات کی ہے جو شہریوں کی روزمرہ زندگی میں آسانی پیدا کریں اور شہر کو بہتر، محفوظ اور سہولت یافتہ بنائیں۔
#SindhGovt#PPP#East
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی اور انتظامی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
Enough with the fake narratives. #Karachi needs facts, not negativity. #Roads , infrastructure, and development projects are taking shape on the ground, and the people working day and night to make it happen deserve recognition.
پاکستان پیپلز پارٹی ایم آر ڈی کی جمہوری جدوجہد کے دوران گوٹھ پنہل خان چانڈیو میں شہید ہونے والے 16 کارکنان کو ان کے 43 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
*شمولیاتی پروگرام*
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 99 کے صدر سردار مستی خان کی ہدایت پر بروز پیر، 28 ستمبر، رات 7 بجے جرگہ ہال میں شمولیاتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔شمولیاتی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن اور ضلع شرقی کے ذمہ داران شرکت کریں گے۔
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں سے سندھ میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز منصوبے کا آغاز کیا گیا۔
اس منصوبے کے تحت 21 لاکھ متاثرہ خاندانوں کے لیے ماحول دوست پکے گھر تعمیر کیے جا رہے ہیں، جبکہ ان گھروں کے مالکانہ حقوق خاندان کی خاتون سربراہ کے نام منتقل کیے جا رہے ہیں۔
یہ صرف گھر نہیں، بلکہ خاندانوں کے محفوظ مستقبل اور خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب ایک عملی قدم ہے۔
@BBhuttoZardari
#SPHF #ApniZameenApnaMakaan #Sindh
President @AAliZardari expresses his deep sorrow and condolences over the passing of Tun Dr Siti Hasmah Mohamad Ali, wife of former Prime Minister of Malaysia Tun Dr Mahathir Mohamad.
Read More: https://t.co/dj4XrnLc93
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فرض نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے فولادی حوصلہ اور بے مثال عزم چاہیے۔ 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد!
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد! 🇵🇰
#PakistanArmy