پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے ! بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ فلسطین کے ساتھ جو خیانت کی جا رہی ہے برصغیر کے مسلمان اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے- ہم اہلِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری تدبیر کرے۔ وزیراعظم عمران خان کی واضح پالیسی- مظلوم فلسطینیوں سے ان کے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے-
#Palestine
پاکستانیوں اپکے مزتقبل کا جنگ لڑتے لڑتے ایک ��زت دار شخص 2 ماہ ہونے کو ہیں جیل میں ہیں کیا لوگوں کو کچھ احساس بھی ہیں کہ نہہں؟
#FairTrialForImranKhan #ImranKhan
عمران خان کے خلاف سائفر کیس سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں۔ پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی جانب سے 2019 کے اوائل میں حکومت سنبھالنے کی پیشکش کیے جانے کا مسلسل اعتراف یہ ثابت کرتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد غیر جمہوری عمل تھا اور اصل مقدمہ ان سب پر ہونا چاہیے جو اس سازش کا حصہ بنے۔
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
عمران خان جب وزیراعظم ہاوس سے گئے تو اپکو یہ پتہ چل گیا کہ پانی کی بوتلیں غائب ہیں
لیکن پانچ 6 ماہ گزر گئے اپکو یہ پتہ نہیں کہ سائفر کی کاپی کہاں غائب ہے
اگر سائفر غائب تھا تو 2 میٹنگ سائفر پر جو بلائی گئی وہ کس بنیاد پر بلائی
عمران خان پر سائفر تو کیس بنتا ہی نہیں ,وقت کے وزیراعظم پر سائفر کیس کیسے بن سکتا ہے؟ بطور وزیراعظم عمران خان نے جو کیا وہ آئینی اختیار تھا تو پھر آپ کیسے سزا دے سکتے ہیں یا ٹرائل کرسکتے ہیں؟اعتزاز احسن
#FairTrialForImranKhan
کسی بھی جمہوریت میں پرامن احتجاج کرنے کے اپنے آئینی حق کو استعمال کرنے پر خواتین کی اتنی توہین نہیں کی گئی، ہماری بے گناہ خواتین 4 ماہ سے بدترین قید میں ہیں۔ یہ سب پاکستانی خواتین کو غیر سیاسی کرنے کی کوشش ہے۔ #ReleaseFemalePrisoners#PakistanUnderFascism
پاکستان اور اسلام کا مقدمہ لڑنے والے مقبول ترین لیڈر کی غیر قانونی گرفتاری کو 57 دن ہو گئے جو ایک چھوٹے سے کمرے میں قید اور ان کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ قوم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے! #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ