ہمارےپرامن آزادی مارچ کےدوران پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشددسےجاِمِ شہادت نوش کرنےوالےاپنی جماعت کے2کارکنان فیصل عباس چوہدری(لاہور)اور سیداحمد جان (مردان)کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتا ہوں۔اپنےدونوں شہداءکےاہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائےگی۔
Thank you Mardan for such a huge turnout. Unfortunately most people could not get inside venue. From my rallies I am sensing Islamabad will witness our history’s greatest gathering of people demanding haqiqi azadi & rejecting imported govt. #MardanJalsa#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Imported Govt using fascist tactics to suppress PTI voice but failing. Used containers to stop people coming Lahore Jalsa. Failed miserably. Taking down PTI flags and posters to make it disappear. Failed. Tried to stop PM IK from addressing workers tomorrow in LHR. Failed again
جاری کھاتوں کاخسارہ محدودکرنےکیلئےاٹھائےگئےبروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہےہیں۔خسارہ 0.5ارب $ تک سمٹ چکاہےجوجنوری سے2ارب $کم جبکہ سالِ رواں کےماہانہ خساروں میں سےکم ترین ہے۔برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں،درآمدات مقامِ بلندسے21%نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور نورالحق قادری کی وزیرِ اعظم سے ٹی وی چینلز پر رمضان نشریات میں سحر اور افطار کے اوقات میں گیم شوز اور غیر سنجیدہ پروگرامز پر پابندی کی درخواست
انہوں نے اپنے خط میں کہا ہے کہ رمضان نشریات کے میزبان دینی و مذہبی علم سے آراستہ ہونے چاہئیں۔
@mian33khalil Your whole concern is after challenges, but the actual point is what does it means to making students to live with 3-4 other student arround country at when positivity is 8%+? What else it is other than killing attempt?