"میرے صحابہ کو گالی نہ دو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تو وہ ان کے ایک مُد بلکہ نصف مُد کے برابر بھی نہیں ہو سکتا۔" (صحیح بخاری: 3673،)
Mirpurkhas Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
مرد جلال، مرد ہنر بھیجنا پڑا
اونچے بدن پہ اونچا ہی سر بھیجنا پڑا
سب سے بڑے نبی کی حفاظت کے واسطے
فولاد سے بھی سخت بشر بھیجنا پڑا
بڑھنے لگا تھا زور جہالت کی فوج کا
روئے زمیں پہ رب کو عمر بھیجنا پڑا ❤️
سلام یا خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق (رض)
#یوم_عمرؓ_پرعام_تعطیل_کرو
میرا نام رفیق معاویہ ہے میں ایک پاکستانی شہری ہوں بحثیت مسلمان اور پاکستانی شہری کے میرا مطالبہ ہے یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ پر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر منایا جائے