دیکھ لیجیے گا اب نا ڈیل نواز شریف کرے گا نا زرداری بلکہ ڈیل عمران خان کریگا ۔ حامد میر
اس کو لوگ آجکل انقلابی صحافی مانتے ہیں حالانکہ یہ شروع سے ٹاؤٹ تھا ہے اور رہیگا
2 ہفتے سے آپ نے سہیل آفریدی کو غائب کیا ہوا ہے پاکستان کے کونسے قانون میں لکھا ہوا ہے؟ : محمد زبیر
اس نے اپنا آپ سرنڈر کیا ہے اس نے کہا ہے مجھے حفاظت میں رکھو : اختیار ولی
مطلب 25 کروڑ عوام کو نہیں پتا آپ کیمرے کے سامنے جو مرضی بول دیں گے آپ کی بات کوئی مانتا ہے ؟ : محمد زبیر
جیسے ہی عمران خان روس پہنچے بریگیڈئیر شفیق عرف گنجے شیطان نے صحافیوں کو کال کرکے عمران خان کے دورہ روس کی مذمت کرنے کا کہا ، مرزا شہزاد اکبر
کس کس تبصرہ پاڑ نے عمران خان کے دورہ روس کی مذمت کی تھی؟
🤪انڈیا کو وارننگ دیتا ہوں کہ روس کے ساتھ تعلقات کو ختم کرئے ورنہ پاکستان سے بھی برا حال کردوں گا۔(صدر ٹرمپ)
ٹرمپ خود مان رھا ہے کہ پاکستان کو تباہ کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کے پالتو کتے ہیں
کسی کو گرفتار کرنا ایک الگ بات ہے، لیکن کیا گرفتاری کے دوران ان پر جبر کرنا آپ کا حق ہے؟
کیا انہیں ٹھڈے مارنا اور پکڑ کر کھینچنا بھی آپ کا حق ہے؟
یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ عمران خان کی گردن اس طرح پکڑتے اور کھینچتے ہیں؟
یا اللہ! یہ کیسے انسان ہیں،
یہ درندے اور وحشی کہاں سے آ گئے ہیں؟
آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟
لوگ ان سے محبت کرتے ہیں، تو کیا آپ اپنے اس رویے سے لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ آپ سے دوستی اور محبت کریں گے؟
کیا وہ آپ پر درود بھیجیں گے یا پھر آپ کے خلاف لکھیں گے اور بولیں گے؟ آپ صرف نفرتیں پال رہے ہیں۔
علماء اور اساتذہ نے ہمیں یہی پڑھایا ہے کہ جو بوؤ گے، وہی کاٹو گے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
اعلیٰ عدلیہ میں اختیارات کے چھن جانے کا خوف بڑھنے لگا ..!!
عدالتوں کی بے توقیری 26,27ویں آئینی ترامیم کے بعد اپنے عروج پر ہے،ججز کو شائید اب جاکر اسکا ادراک ہو رہا ہے آج کی ایک مثال 👇
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے جسٹس اعظم خان کا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھا، عدالت کے سامنے جواب دیا کہ آپکا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھ دیا ہے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا، سونے پر سہاگا، عدالتی طلبی کے باوجود دونوں عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ریمارکس دئیے"
اگر آپ عدالتوں کیساتھ یہ حالت کریں گے تو لوگ کہاں جائیں گےآپ ملک انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں عدالتوں سے لوگوں کا یقین ہٹانا چاہتے ہیں یہ بیوروکریسی چلے گی اس ملک میں؟کمیٹی اب عدالتی فیصلے کو دیکھے گی؟
کیا آپ لوگ سپریم کورٹ بن چکے ہیں؟میں اب کوئی معافی قبول نہیں کروں گا،6 مہینے کی سزا ہوگی اور اڈیالہ جیل جائیں گے،عدالتیں ایک حد تک برداشت کر سکتی ہیں،اب آپ عدالتوں پر چڑھیں گے؟ ہم کیا کریں ہم لوگوں کو یہ کہیں کہ آپ عدالتوں میں نہ آئیں میں نے کتنی مرتبہ آپکو وارننگ دی ہے، ہم نے عوام کو انصاف دینا ہے،کل کو آپ یہاں پر ہونگے آپکے خلاف کیسز ہونگے، ڈی جی پاسپورٹ کہاں ہیں؟ وہ کیوں نہیں آئے؟جو پارٹی ہیں انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوگی..!!
عدالت نے کل تک مہلت دے دی کل تک شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر آئیں ..!!
بھلا عدالتوں کی بے توقیری اس سے زیادہ کس حد تک ہو سکتی ہے؟
”اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔“
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہوپائی۔ اسکے بعد اپوزیشن لیڈر کی جانب سے عمران خان پر جسمانی تشدد کی تصدیق کرنا بے معنی نہیں ہے۔
فوج ایک وزیراعظم کو قتل کروا چکی ، ایک کو پھانسی چڑھا چکی ، شیخ مجیب پر تشدد کرچکی اس فوج سے کسی بھی سطح کی بے غیرتی کی توقع رکھی جاسکتی ہے۔
لاہور کی قیمتی ترین زمینوں میں سے ایک مال روڈ پر واقع 112 ایکڑ پر محیط جم خانہ ہے جس کی مالیت 220 ارب روپے کے قریب ہے اور کرایہ صرف 417 روپے ماہانہ ہے، اتنی قیمتی زمین آخر کن شرائط پر دی گئی؟ جبکہ عام شہری مہنگائی اور بھاری اخراجات کا بوجھ اٹھا رہے ہیں، اشرافیہ کو ایسی سہولتیں کیسے میسر ہیں؟
#پاکستان_کی_کہانی
پاکستان میں امن کے لیے افغانستان کیساتھ مذاکرات کرنا شرک ، گناہ اور ملک دشمنی ہے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کے لیے ایران کیساتھ بیٹھنا اور مذاکرات کا نمائندہ بننا حلال ہے؟
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صدیق جان کا بڑا انکشاف ۔!!!🛑
کُچھ دن پہلے علامہ راجہ صاحب نے تمام سینیٹرز کو بلایا ۔ اور ان تمام سینیٹرز کو کہا کہ بس اب بہت ہوگیا ۔ عمران خان کی جان خطرے میں ہے ۔ ہم نے بہت برادشت کرلیا ۔ اب ہم کھل کر بات کرینگے ۔ اگر میڈیا پر بھی بات کرنی پڑی تو ہم کرینگے ۔ کہ آپ عمران خان کی ہدایات کو فالو نہیں کر رہے ۔ آپ عمران خان کے نظرئیے کیساتھ نہیں چل رہے ۔ عمران خان کی جان خطرے میں ہے, اور آپ لوگوں نے عجیب تماشا لگایا ہوا ہے ۔ اب آپ کو ہم ہدایات دیں گے ۔ آپ کو ان پر چلنا ہوگا ۔ اگر آپ نہیں چلیں گے تو پھر ہم کھل کر بولیں گے ۔ اس پر پھر پی ٹی آئی کے سینیٹرز بغاوت پر اتر آئے ۔ اور اُنہوں نے علامہ صاحب کو بہت بڑا بھلا کہا ۔
جس پر علامہ صاحب نے فیصلہ کیا کہ وہ استعفیٰ دے دیں ۔ علامہ صاحب اچکزئی کے پاس گئے اور ان کو کہا کہ میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔ جس پر اچکزئی نے کہا آپ کیوں استعفیٰ دے کر ان کو راستہ دے رہے ہیں ۔ چند دن بعد یہ خود آپ پر عدم اعتماد لا رہے ہیں ۔ صدیق جان 🚨
اس نے جو کرنا تھا کر چکا۔ اب قوم کی باری تھی جو فارغ ہے۔
اس کے قبضے میں جنات نہیں ہیں، وہ انسان ہے، فانی۔
پیر پرستوں کو پیر سے غرض، زندہ یا مردہ۔
جس قوم کو وہ حقیقی آزادی دلانے چلا تھا وہ صدیوں سے ٹھس پڑی ہے، اس نے غلط لوگوں پر اپنی زندگی کا جوا کھیلا۔
آپ مست رہیں کہ معجزہ ہو گا۔
محمود اچکزئی کے مطابق عمران خان جیل میں دھمکیوں، بلیک میلنگ اور تشدد کا شکار ہیں۔
جو کھمبے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں، ان کی اس وقت خاموشی اور نشست پر بیٹھے رہنا سنگین غداری ہے۔ مزاحمت تو آپ کرنے سے رہے کم از کم تھوڑی سی ہی غیرت دکھائیں اور استعفے دیں۔
سی سی ڈی انسپیکٹر کا ہاٸی کورٹ سے گرفتاری کا حکم، جب ہاٸی کورٹ سے گرفتار کر کے پولیس باہر نکلی تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑے،
اِن کاٶنٹر سی سی ڈی آفیسرز و اہلکاروں سے کہنا چاہتا ہوں ظلم اتنا کرو جتنا برداشت کر سکو، عوامی نفرت کا تمہیں اندازہ نہیں۔
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کی عالمی سطح پر بطور borrower کریڈیبلٹی بہت اچھی ہے ،بڑے بڑے بینکوں کو قرضہ دینے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے اور پاکستان اس وقت شارٹ ٹرم نہیں لانگ ٹرم قرضے لے رہا ہے یعنی جو بہت بعد میں آنے والوں کو اتارنے ہوں گے
بیرسٹر سید علی ظفر کا شرمناک اور افسوسناک ٹویٹ، موصوف نے بڑے ہی شرمناک اور بزدلانہ انداز میں چیئرمین عمران خان کی جگہ بانی پی ٹی آئی لکھا اور یہ موصوف سینیٹر ہیں، سینیٹر صاحب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پاکستان تحریکِ انصاف چیئرمین عمران خان کی پارٹی ہے، عمران خان تحریکِ انصاف ہے اور تحریکِ انصاف عمران خان ہے یہ بانی اپنے پاس سنبھال کر رکھیں اور بہادر بنیں۔
موصوف لکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہونگے یا احتجاج کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں گے، جبکہ پارٹی کی آئندہ حکمتِ عملی بھی طے کی جائے گی۔
سینیٹر صاحب کہتے ہیں کہ پارٹی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی مطلب یہ کہ ساری سیاست اب صرف پارلیمانی پارٹی کرے گی، ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہے ہر سیاسی جماعت کی مرکزی سینیئر قیادت کی سیاسی کمیٹیاں ہوتی ہیں جو چیئرمین کی ہدایات پر فیصلے کرتی ہیں اور پارلیمانی گروپ کو بھی وہ چلاتی ہیں، پارلیمانی پارٹی کا کام صرف پارلیمان سے متعلق معمالات سے ہوتا ہے، یہ ایک نیا شوشہ اور سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی جو سینیئر قیادت آرمی اسٹیبلشمنٹ کی سختیوں اور فسطائیت کیوجہ سے پارلیمان میں نہیں پہنچ سکی جو جیلوں میں قید ہیں جو روپوشی کی زندگی گزار رہے ہیں جو جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں سختیاں برداشت کر رہے ہیں ان سب کے فیصلوں کو اہمیت نہ دی جائے، ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے اور اس سے بھی نبٹ لیں گے، عمران خان کو مائنس کرنے والا کوئی بھی حربہ آج تک کامیاب نہیں ہوا اور نہ ہی آگے کبھی کامیاب ہو گا، پارٹی میں فیصلے سیاسی قیادت کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔
#PakistanUnderMartialLaw
رانا مدثر، عمران خان کی بہن کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے اپنی پٹیشن میں ڈپٹی کمشنر کو فریق نہیں بنایا۔ علیمہ خان اور ان کے خاندان کو اپنا وکیل تبدیل کر لینا چاہیے۔ یہ محض نااہلی نہیں بلکہ ملی بھگت زیادہ لگتی ہے۔
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
عظمٰی خان کا شوہر 🚨
ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں
ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد