We need generosity from all of you for medicine and warm clothes for flood survivers of Pakistan
For Donation
Prism Of Life Foundation
Acc # 0098078-0086
Branch code 0423
IBAN PK15UMBL0042300980780086
آپ جانتے ہیں کہ سب سے خوبصورت چہرے کونسے ہوتے ہیں؟ جو کالے یا گورے ہوں؟ حسین ہوں یا برص کے داغ والے ہوں؟
نہیں__!
سب سے حسین چہرے "مسکراتے ہوئے چہرے" ہوتے ہیں، سب سے خوبصورت لوگ وہ ہوتے ہیں جو دوسروں پہ ایک خوبصورت تاثر چھوڑتے ہیں!
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت آفسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
@shekha82 Her highness we need your support for empowerment of flood survivers of Pakistan. For your kind help we and flood survivers of Pakistan waiting