ظالم حکمرانوں ہمارا حق ہمیں دو،،ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے،،،پرائیویٹ طلباء کمبائن والوں کو پروموٹ کیا جائے ہمیں کرونا نہیں ہوسکتا کیا صرف ریگولر کو ہوتا ہے
#AbQuettaNahiGharJao
بے حس عمران خان کا جسد خاکی کوئٹہ پہنچ گیا لیکن لواحقین کے گھر پھر بھی نہیں جائینگے لواحقین کو کسی وومن یونیورسٹی میں بلا کر ملاقات کرینگے
#کوئٹہ دھرنے میں بہنوں نے وزیراعظم عمران خان کی شک و شباہت کو دور کرنے کیلئے اپنے آنکھوں پہ پٹی باندھے ہاتھوں کو باندھے ہوئے مچھ واقعہ کی منظر کشی کی تاکہ وزیر اعظم عمران خان کو مسیج جائیں کہ ہم نہتے لوگ ہے ہم عمران خان کو بلیک میل نہیں کرتے ہیں
#کچھ_تو_شرم_کھاؤ_عمران_خان
#HazaraShiasWantJustice
شہنشاہ نقوی صاحب اس شخص کو آپ نے امام ضامن باندھا تھا نہ کہ مولا عمران خان کی حفاظت کرے،،کیا معلوم تھا کہ یہ شخص ہماری لاشوں پر آنا بھی اپنی توہین سمجھے گا
@ImranKhanPTI Shame on you
ریاست مدینہ بنانے کے دعوے دار اور عوام کے ووٹوں سے بنے وزیر اعظم آخر لوگوں کا دکھ بانٹنے ان کے پاس جانے سے کیونکر معترض ہے ؟ یخ بستہ موسم معصوم بچے،خواتین، بزرگ درد کی شدت سے نڈھال آپ کی توجہ اور انصاف کے طلبگار ہیں
خان صاحب اپنے حجرے سے نکلیں ایسا نہ ہو کہ ان کی آہیں عرش ہلا دیں
کبیروالا عبدالحکیم میں ایک بچی سمیت 3 بچوں کی نعشیں برآمد، بچوں میں ایک بہن 2 بھائی ہیں ،باپ شیراز کا اپنی اہلیہ سے گزشتہ روز جھگڑا ہوا تھا جھگڑے کے بعد بیوی بچوں کو چھوڑ کر والدین کے گھر چلی گئی اہل محلہ نے گھر میں سارا دن پراسرار خاموشی پر چیک کیا تو بچے مردہ حالت میں پائے گئے
@masood_prof آج سے پانچ سال قبل میں نے انٹر کا کمپوزٹ امتحان دیا تھا جس میں انگلش کے مضامین میں سپلی آئی تھی آج پانچ سال بعد پھر کمپوزٹ داخلہ بھیجا ہے اور داخلہ فارم بھی بورڈ کی ویب سائٹ سے تب نکلا جب سابقہ رولنمبر ایڈ کیا اس پر کیا ہوگا مجھے سابقہ ریکارڈ پر پاس کرینگے یا امتحان لینگے
@masood_prof آج سے پانچ سال قبل کمپوزٹ امتحان دیا تھا جس میں انگلش کے مضامین میں سپلی آئی تھی آج پانچ سال بعد پھر کمپوزٹ داخلہ بھیجا ہے اس پر کیا کرینگے پاس کردینگے یا امتحان ہوگا
واہ رے تبدیلی سرکار تیرا انصاف،کمبائن والوں کے امتحان ہونگے کیونکہ انھیں کرونا نہیں ہوتا کیونکہ یہ پاکستان کے طالب علم نہیں ہے ان کے لئے دوسرا قانون ہے ان کا سال ضائع بھی ہو جائے تو بھی خیر ہے کیونکہ کمبائن والے بچے ہی نہیں ہیں،،کمبائن کے طلبا کے ساتھ یتیموں جیسا سلوک کیوں؟
@Shafqat_Mahmood ہمیں حق نہیں ملے گا چھینا پڑے گا تمام طلباء اس آئی ڈی کو زیادہ سے زیادہ فالو اور ری ٹوئیٹ کریں تاک ہمارا میسج پھیل جائے اور تبدیلی سرکار کو جگائے کہ کمبائن طلباء کو بھی پروموٹ کریں یہ بھی پاکستانی ہیں ان کے لئے دو دو قانون کیوں؟انھیں کرونا نہیں ہوتا ان کا سال ضائع کیوں، شرم کرو
#BackOffIndiaواہ رے تبدیلی سرکار تیرا انصاف،کمبائن والوں کے امتحان ہونگے کیونکہ انھیں کرونا نہیں ہوتا یہ پاکستان کے طالب علم ہی نہیں ہے ان کے لئے دوسرا قانون ہے ان کا سال ضائع بھی ہو جائے تو بھی خیر ہے کیونکہ کمبائن والے بچے ہی نہیں ہیں،کمبائن کے طلبا کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
@AajKamranKhan واہ رے تبدیلی سرکار تیرا انصاف،کمبائن والوں کے امتحان ہونگے کیونکہ انھیں کرونا نہیں ہوتا کیونکہ یہ پاکستان کے طالب علم نہیں ہے ان کے لئے دوسرا قانون ہے ان کا سال ضائع بھی ہو جائے تو بھی خیر ہے کیونکہ کمبائن والے بچے ہی نہیں ہیں،،کمبائن کے طلبا کے ساتھ یتیموں جیسا سلوک کیوں؟
@ImranKhanPTI واہ رے تبدیلی سرکار تیرا انصاف،کمبائن والوں کے امتحان ہونگے کیونکہ انھیں کرونا نہیں ہوتا کیونکہ یہ پاکستان کے طالب علم نہیں ہے ان کے لئے دوسرا قانون ہے ان کا سال ضائع بھی ہو جائے تو بھی خیر ہے کیونکہ کمبائن والے بچے ہی نہیں ہیں،،کمبائن کے طلبا کے ساتھ یتیموں جیسا سلوک کیوں؟