سخت لہجے میں بزرگ علماء کے سامنے توہین آمیز انداز میں گفتگو کی گئی،ہمیں کسی پوائنٹ پر سوال کرنے کا موقع نہیں دیا گیا اور وہ چلے گئے۔
عالم دین کی آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے گفتتگو
ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔
1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا
2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول
3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
Congratulations President Erdogan for winning elections in Turkey and becoming the president pf turkey which is honor and in the interests of muslim umma #Erdogan#Turkiye