سوشل میڈیا کا عاصم منیر کو پیغام!!
یہ غداری کے سرٹیفکیٹ اب نہیں چلےگا!!
پچھلے 77 سال سے خود آئین قانون تم توڑتے ہو, اور الزام سوشل میڈیا پر لگاتے ہو!!
تمھاری آنا نے ملک کے ٹکڑے کردیے!!
اب بس کردو
"عمران اور ہم پنجابی بولتے تھے۔ عمران خان کے لائف اسٹائل کو ہم چھو بھی نہیں سکتے۔ اس نے 20 سال بہت محنت کی۔ اس کے اندر کچھ تھا جو وہ اپنے ملک کو دینا چاہتا تھا۔ عمران خان کو جیل میں دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔"— کپل دیو، بھارتی سابق کرکٹر
#KapilDev#ImranKhan#Cricket #PakistanPolitics
"شریف خاندان کے اس بدکردار عمل کی وجہ سے پاکستان کو سیاحت کے لیے "نو گو ایریا" قرار دیا جا رہا ہے کہ یہاں حکومتی سرپرستی میں خواتین سیاحوں کی عزت اور مال محفوظ نہیں!"صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک صحافی نما شخص عمار مسعود نے کہا تھا کہ رضا ڈار کو بھی لڑکیوں کیساتھ اغواء کیا گیا تھا اور پولیس نے جب آزاد کروایا تو وہ بھی بندھا ہوا تھا
یہ وہ بیانیہ تھا جو بنایا جا رہا تھا لیکن پھر ویڈیو آ گئی
عدیل راجہ
سفارتی امیج: کیا اب جب اسحاق ڈار صاحب کہیں جائیں گے تو لوگ نہیں پوچھیں گے کہ کیا یہ وہی ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ ہیں جن کے نواسے نے دو غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کیا اور ان کا گینگ ریپ کیا گیا؟
*بریکنگ نیوز* 🚨
جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
یاسر شامی کے بعد اے آر وائے کے صحافی عابد خان نے بھی میڈم سی ایم نے ”دو گھنٹے کے اندر لڑکیوں کو بازیاب کرایا” بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔
عابد خان لاہور سے رپورٹ کر رہے ہیں پنجاب حکومت جھوٹ بول رہی ہے اس نے لڑکیوں کو ریسکیو نہیں کیا لڑکیاں گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگیں
حیرت ہے نکاح اور عدت پر ہر روز گند اچھالنے والے آج خواتین کے اغوا تاوان زیادتی پر بالکل خاموش بلکہ گونگے بہرے اور اندھے ہوکر صفائیاں دے رہے ہیں، صابر شاکر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ARYSabirShakir
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں