اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
چارسدہ پہنچنے پر لانگ مارچ کے شرکاء سے وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا پشتو میں خطاب۔۔
دفعہ 804 کے نافذ ہونے کا اعلان
شرکاء کا جوش قابل دید۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
"میرے پاکستانیو یہی موقع ہے اپنی تقدیر بدلنے کا میرے پاکستانیوں سو سالوں میں ایک لیڈر پیدا ہوتا ہے۔عمران خان کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو تحفہ دیا ہے۔ میرے پاکستانیو اٹھو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے یہ عمران خان کے ساتھ کچھ کریں نکلو ، زندگی موت عزت زلت سب اللہ کے ہاتھ میں یہ جھوٹے خدا تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے فیصلہ کرو باہر نکلو اور انقلاب کا آغاز کرو "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یہ وہ نسل تھی جو سنہرے دن ، الفا براوو چارلی سے متاثر تھی۔ فوجی پریڈ دیکھنے والے ، عید پر پستول لینے والے ، گزرتی فوجی گافی کو سیلیوٹ مارنے والے۔ اس سے پچھلی ضیاء مارکہ جہادی نسل بوڑھی ہوچکی تھی اور طالبان کی ہمدردی اے پی ایس جیسے واقعات نے ختم کردی تھی۔ بلوچستان میں نسبتا امن تھا۔ یہ چوبیس قیراط خالص ففتھیے تھے۔
فوج سے محبت کرنے والے۔ فوج کو درست سمجھنے والے۔ فوج کو محافظ سمجھنے والے۔ اسی لیے یہ رجیم چینج کے وقت حیرت زدہ تھے۔ اسی لیے یہ ٹھنڈی ہواوں اور اچھے جرنیلوں کی امید میں تھے۔ انکی اکثریت نے نہ ضیاء دیکھا نہ مشرقی پاکستان ، مشرف کا مارشل لاء دیکھا جس میں اگلی پچھلی کئئ جمہوریتوں سے زیادہ آزادی تھی۔ انہوں نے فوج پہلی مرتبہ اصل روپ میں دیکھی۔ پھر انہوں نے آمریت دیکھی۔ پھر رفتہ رفتہ انہیں فوج سے نفرت ہوگئی۔اب یہ نفرت میں بھی چوبیس قیراط خالص زہریلے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی نے اسٹبلیشمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا، دھو ڈالا، تُن کر ڈال دیا 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کے کارندوں کی نظر میں وہ Mature ہیں، جنہوں نے 5300 ارب کی کرپشن کی، جو لاہور سے لندن سرکاری جہاز پر جاتے ہیں۔ جو اپنے ہی ملک کے صوبے کی عوام کو دہشتگرد کہے لیکن جو آزاد عدلیہ، آئین کی بحالی کی بات کرے تو وہ Immature ہے۔ اگر میں Immature ہوں تو عوام کی یہ تعداد گواہی دیتی ہے کہ ان کو مجھے جیسے ناسمجھ کی ضرورت ہے نا کہ ان غنڈوں اور بدمعاشوں کی ضرورت ہے۔ تم بزدل ڈرپوک ہو۔
Many happy returns of the day to the most illustrious son of Pakistan, the most resplendent star of our national firmament, the man who belongs as much to legend as to reality. Imran Ahmed Khan Niazi!
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
یہ کوئی وڈیرہ، سرمایہ دار نہیں بلکہ اپنی ہی قوم کا ایک عام سا دوکاندار ہے، شوکت نواز میر کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جب اُس کے لوگوں پر گولی چلی تو وہ کشمیر کے پہاڑ چڑھ کر واپس نہیں بھاگا گنڈا پور کی طرح، بلکہ اپنی عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔