ہے حق ہمارا آزادی ہم لے کر رہیں گے آزادی!!!
قوم نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں اب گرفتار کرو کیس کرو یہ قوم ہر حربے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
پاکستانی سیاست دان اگر اقتدار کی لالچ میں میں بوٹ نا چاٹتے تو آج ہمارے ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت ہوتی۔
ہمارا ملک بھی ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوتا
ہم آج بھیک نا مانگ رہے ہوتے۔
اقتدار کی لالچ میں بوٹ چاٹ سیاست دانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کیا