*ڈسٹرکٹ پولیس سجاول*
سجاول۔ 4 نومبر 2022
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول جناب سید امداد علی شاہ صاحب کے احکامات پر
*ایس ایچ او بٹھورو مصری خان کھوسو کی بہترین کاروائی، تھانہ بٹھورو کے مقدمہ میں مطلوب روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا ہے*
*ڈسٹرکٹ پولیس سجاول*
سجاول 27ستمبر 2022
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول جناب سید امداد علی شاہ صاحب کی ہدایت پر
ضلع سجاول پولیس کا روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری
تھانہ بنوں کے دو روپوش ملزمان گرفتار،
@DMCSindhPolice@DigpHyderabad@ProQadir
*ڈسٹرکٹ پولیس سجاول*
سجاول۔29 ستمبر 2022
پریس رلیز
*ضلع سجاول پولیس کی سخت سکیورٹی میں فلاحی اداروں کی جانب سے ضلع سجاول میں قائم ٹینٹ سٹیز منارکی بند اور سورجانی بند پر مقیم سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا*
@DMCSindhPolice@DigpHyderabad@ProQadir