شمالی علاقہ جات میں عاصم منیر مردہ باد کے نعرے۔
عوامی جذبات کو بغاوت بول کر دبانے کا سلسلہ اب پرانا ہوگیا، تو سوشل میڈیا پر الزام لگانے اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا پروگرام بنایا جارہا ہے۔ مگر حقیقت تو حقیقت ہوتی ہے، جسے پروپیگنڈہ سے نہیں بدلا جاسکتا۔۔۔
🚨 ABSOLUTE BOMBSHELL: Former Counterterrorism Director Joe Kent exposes a terrifying Zionist plot.
He confirms Israel is actively manipulating the Trump administration to completely destroy NATO just to launch a disastrous, unprovoked war against the Republic of Türkiye!
فوج کو کل بھی تنقید سے مسئلہ تھا فوج کو آج بھی تنقید ناپسند ھے مگر اس بےغیرت فوج نے اپنے ادارے کو ٹھیک کرنے کا کبھی نہیں سوچا۔
وہ جو تنقید تھی وہ آج نفرت میں بدل چکی ھے مگر ڈفرز اپنی اصلاح پر راضی نہیں جب تک کہ انہیں ڈھاکہ والے جوتے نہ پڑیں
@soldierspeaks@Umair_Raj321 Do you really think it’s influence for him? It’s just paying for being slave. In normal situations US would pay funds to influence countries, however, in this case we pay money to get influenced or be a slave. It’s like paying for one’s own prison.
محسن نقوی اور عاصم منیر اپنی عوام کا خون پینے والے بھڑئیے بن چکے ہیں ۔
ڈاکٹر عالیہ امیرعلی کے مطابق جنھیں سی ڈی اے افغانی کہہ کر انکے بستی گرا رہا ہے وہ پاکستانی ہیں انکے پاس پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہیں ۔ ریاست نے جان بوجھ کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ یہ غیر ملکی ہیں۔ اس ظالمانہ مہم کے نتیجے میں 5 لاکھ افراد بے دخل ہوں گے ۔یہ غیر انسانی رویہ ہے۔
ساحل عدیم کو اٹھا نا لیں!!🚨
ساحل عدیم نے موجودہ ریجیم کو کھری کھری سنادی!
جس طرح ایران گیے, عاصم منیر اسی طرح فلسطین جاتے, کیوںکہ ایران نے اسرائیل کو پاش پاش کردیا ہے!!🔥🔥🔥
تین سال بعد بھی پارٹی جلسوں تک محدود ہے اور وہ بھی کے پی کے میں ۔۔
خود سے سوال کیجیے گا کہ اگر ایسے ہی یہ جلسے مذید تین سال اور ہوتے رہیں اور بڑی بڑی بڑھکیں بھی چلتی رہیں تو کیا عمران خان باہر آ جاۓ گا ؟؟ 🤔
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT
فاطمہ بھٹو عمران خان کے حق میں آگئی!!🛑
فاطمہ بھٹو پوری دنیا کو بتا رہی ہے!!
عمران خان کے ساتھ غیر قانونی, غیر انسانی, سلوک ہورہا ہے, یہ پورے پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے, عمران خان کو فیملی کے ساتھ اپنے وکلا کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!