السلام اعلیکم ورحمتہ اللّٰہ ۔ اس اتوار عید کی مصروفیت کی وجہ سے ساتھی دوسرے شہروں سے دارالفیضان تشریف نہ لائیں اور گھروں سے ہی لائیو ذکر میں شامل ہو جائیں۔ شکریہ
ددود شریف ایسے ذوق و شوق سے بارگاہ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں پیش کیا کریں جیسے پھول پیش کرتے ہیں۔
#SilsilaOwaisiaKamalia#DarUlFaizan
The main purpose of the remembrance of #Allah is to create love of Allah in the hearts, to create #love for the Messenger of Allah SAW and to beautify the #Hereafter.