#IndiaPakistanWar اس مشکل وقت میں کوئی جعلی مینڈیٹ والا ہماری قوم کا لیڈر نہیں بن سکتا۔
اگر قوم اس وقت متحد ہوگی تو وہ ایک ہی بہادر لیڈر کے پیچھے ہوگی۔ جو بھارت کیا امریکہ سے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔
آگر وہ ہوتا تو آب تک بھارت بیک فوٹ پے ہوتا۔ @ImranKhanPTI