@AajKamranKhan ساتھ چھوڑنے والے لوگوں کا عبرتناک انجام دیکھ کر، شاید ہی کوئی جُرات کرے گا کہ کہیں اور چلیں جائیں۔
میرے خیال میں پاکستان کا مفاد صرف اور صرف ایک stable گورنمنٹ میں ہے اور اس کے لئے لازم ہے کہ عوامی رائے اور فیصلے کا احترام کیا جائے۔
۱- آزاد اُمیدواروں کو اپنی شناخت بنانے دیا جائے تاکہ اس پارٹی کو مخصوص سیٹیں بھی ملیں اور ہارس ٹریڈینگ بھی نہ ہو، یا پھر
۲- پارٹی الیکشن کروانے کے بعد پارٹی کے طور پر ان آزاد اُمیدوارں کی سیٹوں پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہوں (باقی آپ خود سمجھ دار ہیں)
2/2
ساتھ چھوڑنے والے لوگوں کا عبرتناک انجام دیکھ کر، شاید ہی کوئی جُرات کرے گا کہ کہیں اور چلیں جائیں۔
میرے خیال میں پاکستان کا مفاد صرف اور صرف ایک stable گورنمنٹ میں ہے اور اس کے لئے لازم ہے کہ عوامی رائے اور فیصلے کا احترام کیا جائے۔ یہ سب کرنے کے لئے دو امکانات ہیں:
1/2