@FAIZANABBA24592@aliza_n313 بٹ صاحب اگر آپ کتبِ حدیث کا حوالہ دے دیں تو بہتر ہوگا ،اگر آپ کو نہیں معلوم تو کسی عالم سے پوچھ لیں ۔ٹائم جتنا چاہیں لے لیں لیکن آپ کو کوئی ایسی حدیث نہیں ملے گی جس میں نبی رحمت نے حضرت علی علیہ السلام کے علاؤہ کسی اور کو امیر المؤمنین کا لقب دیا ہو ۔