ہور سنو ! میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے میرے بچھڑوں کو مجھے سے ملا دے کوئی میرا بچپن مجھے لوٹا دے کوئی۔۔۔حکومت نے سن لیا جے ہون چلو
#خلائی_ذرائع
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤاَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا
مسلمانومحمدﷺتم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اورتمام نبیوں میں سب سےآخری نبی ہیں اوراللہ ہر بات کوخوب جاننے
اب انہیں ڈھونڈا چراغِ رخِ زیبا لیکر
ایک نڈر شخصیت , وان مین آرمی , بانی تنظیم اسلامی
استاد محترم جناب ڈاکٹر اسرار احمد(رحمتہ اللّٰہ) کو دنیا فانی سے کوچ ک��ے 16 برس گزر چکے ہے اللّٰہ ان کے درجات بلند فرمائیں
#DrIsrarAhmed (R.A)
پاکستان کا خواب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال مرحوم نے دیکھا تعبیر ایڈووکیٹ محمد علی جناح مرحوم نے کی اور تحفظ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے ذمہ آیا
اس لئے آ�� امن کا داعی کا پاکستان
#آواز_ضمیر
آج جو اسلام آباد میں امن کے لئے سب اکٹھے ہوئے ہیں ان سب کا شکریہ ادا کرنے سے پہلے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کا بنتا ہے جس کو ساری زندگی عمر قید میں ڈال کے رکھا
#آواز_ضمیر#ڈاکٹر_عبدالقدیر_خاں
ایک عام بات ہے کہ مدرسوں و مساجد کو امریکہ فنڈنگ کرتا ہے یعنی آپ کا مطلب ہے کہ یہودی پیسہ خرچ کرتا ہیں مسلمانوں کے بچوں کو قرآن سیکھنے کے لئے واہ
#آواز_ضمیر