@MaryamNSharif بصد احترام محترمہ ،یہ کام کونسلر لیول کے ہیں جس کے لئے آپ ٹوئٹ کرتی ہیں ، اتنا زوال؟کبھی بیوروکریٹس اور چند مخصوص خواتین کے گروپ سے خود کو آزاد کر کے حقیقت کا ادراک کریں ، دیر تو اب بھی بہت ہو چکی لیکن شائد کچھ ڈیمج کنٹرول ہو جائے ورنہ۔۔۔۔
@MohsinHijazee یوتھیے مکروہ ترین لگتے تھے خان کا ہر گوبر حلوہ ثابت کرتے ہوئے اور یہ پٹواری غلیظ ترین لگتے چار سال کی بدترین تباہی بربادی کو معیشت سنبھالنے کا نام دیتے ہوئے
@AhmedMansorReal انٹرنیشنل مارکیٹ میں جنگ سے پہلے والی قیمت سے آج تک 7 فیصد بڑھی ہے اور ہمارے ہاں قیمتیں 22٪بڑھ چکیں ، یعنی جنگ کی آڑ میں ہم نے 15٪زیادہ اضافہ کر دیا ، اور آپ اس کا دفاع کر رہے
@NadeemAfzalChan اور کتنا بوسیدہ نظام ہے سوشل میڈیا کے ذریعے وزیر اعلی یا وزیراعظم کو جگانا پڑتا ہے اگر عالی جاہ کے نوٹس میں آگئ بات تو شائد مسئلہ حل ہو جائے ورنہ لاکھوں ایسے مظلومین انصاف کے انتظار میں بیٹھے موت کی دہلیز پر پہنچ جاتے
@AmjadHafeez19@MaryamNSharif اس کو 32 لاکھ کلومیٹر کر کے عوامی سروے کروا لئیجیے گا ،یا ہمت پڑے تو بلدیاتی الیکشن کروا کے دیکھ لیں، عوامی نفرت کا اندازہ ہی نہیں ہے اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر ٹوئٹ کرنے والوں کو
@HummaSaif صرف پچھلے ایک سال میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ وفاق کے سرکاری ملازمین سے 45٪ کم ہوگئی ہے ، کیا پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئیے ،بجلی،گیس، پٹرول، گھی چینی گوشت ،گھروں کے کرایے ،بچوں کے سکول کالجز کی فیسیں 45 فیصد کم ہیں؟ کیا صوبائی خودمختاری کا مطلب صوبائی استحصال ہے؟
@ibnehussain03 پچھلی دفعہ جب یہ سکیم شروع ہوئی تو میرے 188 یونٹس کو انہوں نے 202 کر دیا ، اور کسی قسم۔کی تصیح کرنے سے صاف کر دیا ،اب بھی یہ یہی وارادت ڈالیں گے ،