اے اللہ!
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخ��ش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
(میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)