پاکستان کی سب سے بڑی پولیٹیکل ویور شپ تحقیق :
پاکستان کے مین سٹریم چینلز نے یو ٹیوب پر جنوری 2024 سے اگست 2024 تک تقریباً 5 لاکھ ویڈیوز اپلوڈ کی . ان میں اگرٹاپ پولیٹیکل لیڈرز اور جماعتوں کو ویڈیو ٹائٹل میں دیکھا جائے تو ویورشیپس کچھ ایسی ہیں .
> پولیٹیکل لیڈرز میں عمران خان کو ملنے والے ویوز 708 ملین سے زیادہ جبکہ باقی جماعتوں کی لیڈر شپ کے ویوز ملا کر 361 ملین .
> پولیٹیکل پارٹیوں میں تحریک انصاف کے ٹائٹل والی ویڈیوز کے ویوز 771 ملین سے زیادہ جبکہ باقی جماعتوں کو ملا کر 217 ملین.
اسلام آباد انتظامیہ کی ہوٹل مالکان کو ہدایت۔۔ "پی ٹی آئی والوں کو نہ رہائش نہ کھانا دینا ہے اور نہ ہی کسی قسم کا کیٹرنگ کا سامان دینا ہے، حکم پر عمل نہ کرنیکی صورت میں کاروائی عمل میں لائی جائے گی "۔
https://t.co/mrCWb90QSm
دو اطلاعات اندر کے بندے سے ملی ہیں : ایک تو جلسہ گاہ میں جنریٹر کو خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ دوسرا چوہدری کے کہنے پر پولیس نے جیب کترے چھوڑ دئیے ہیں۔ الہذہ اپنا فون اور بٹوہ محفوظ رکھیں۔ جیب کترے ٹرینڈ اور ماہر ہوں گے۔ احتیاط۔
اس وقت ان تمام مقامات پر کنٹینرز لگا کر حکومت نے اپنے آپ کو قید کیا اور جیل میں بیٹھے ایک آزاد شخص کی طاقت کا اعلان کر دیا۔ پوری ریاست کی طاقت ایک طرف عمران خان اور عوام کی طاقت ایک طرف ۔
دن گنتی کے رہ گئے ہیں۔ شہباز صاحب کمر درد کے لئے اپنا بندوبست کر لیں۔نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی صفائیاں کروا لیں۔ عوام نے لتر مار کہ بھیجنا ہے اس دفعہ
سنگ جانی جہاں آج تحریک انصاف کا اجتماع ہے! پوٹھوہار میں سنگ ساتھ اور جانی محبوب یا دوست کو کہتے ہیں آج تمام راستے تمام قافلے سنگ جانی کی طرف، محبت ،جنون کے قافلے کا یہ سفر عمران خان کے نام۔۔۔ عوام زندہ باد #عمران_خان_تو_آئے_گا#عمران_خان
یا اللہ اس وقت فجر کی اذانیں ہورہی ہیں جو لوگ میرے شوہر کے قاتل ہیں اور جو انکے ٹاوٹس ہیں انکو قہار اور جبار بن کر سزا دے، اپنا مقدمہ میں تیری بارگاہ میں پیش کرتی ہو اس ملک کے جج ڈرتے ہیں دو سال ہونے کو ہیں انصاف کا کوئی نام و نشان نہیں۔ تو بہترین منصف ہے قاتلوں اور انکے ٹاوٹس کا حساب تیرے ذمے ہے۔
ن لیگ عمران خان کو اسرائیل ایجینٹ کہہ رہی ہے ۔۔۔۔
جبکہ غیر ملكی صحافی کہہ رہے کہ عمران خان کو اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز اٹھانے اور تسلیم نہ کرنے کی سزا ملی اور انکی حکومت چھینی گئی ۔۔۔۔۔۔
یہ 90 کی دہائی نہیں سوشل میڈیا کا زمانہ ہے ۔۔
تحریک انصاف اس وقت بھی نارمل حالات میں نہیں۔ وہ تین محاذ لڑ رہی ہے
ایک اخلاقی جنگ
دوسرا قانونی جنگ
تیسری سیاسی جدوجہد مگر پھر بھی سب پر باری ہے
امیر عباس ✌🏻
رات کے ڈھائی بجے کے مناظر
راولپنڈی اور اسلام آباد کو مکمل طور پر کنٹینرز کے ذریعے جدا کر دیا گیا یے، پنڈی والے اسلام آباد نہیں آ سکتے اور اسلام آباد والے راولپنڈی اپنے گھروں کو نہیں جا سکتے، یہ ایک کرب کی کیفیت ہے جو میں نے بیان کی ہے، جو جڑواں شہروں کے شہری بخوبی جانتے ہیں
اعظم سواتی صاحب بتا رہے ہیں کہ میں خان صاحب کے کہنے پر کل پریس کرنے جا رہا تھا کہ بائیس اگست والے جلسے کو کینسل کرنے کے سارے حالات بتاؤں تو دستی این او سی مل گیا
ابھی تو خان صاحب نے ایکسیلیٹر کی طرف پاؤں کیا ہی تھا