تاریخ لکھی جائے گی
مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سےمرگیا۔تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کےلیے ایندھن نہیں تھا۔تاریخ لکھی جائے گی کہ
ترکی اور بحرین اسرائیل کے ساتھ تیل سپلائی کی تجارت کرتے تھے #Gaza