@Aunibaltistani@IqbalMir415@ashfaqoneglt نہ جان کر ، اور فقہ جعفریہ کے puberty کے حوالے سے قضیے کو بھی خاطر میں نہ لاکر ، صرف اور صرف حنفی فقہ کے مطابق اس کیس کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔
یہ کیس آپ کو جتنا سادہ لگتا ہے اتنا ہے نہیں ، اس میں طاقتور مافیاز Involved ہیں۔
@Aunibaltistani@IqbalMir415@ashfaqoneglt بھائی میرے ، چائلڈ میرج ریسٹرینڈ ایکٹ انیسو اناتیس کے تحت سولہ سے کم عمر لڑکی نابالغ قرار دی گئی ہے اور نابالغ کی نکاح غیر قانونی ہے ، اور نکاح کی انجام دہی کرنے والوں پر اس ایکٹ کے تحت سزائیں مختص ہے۔ عدالت نے اس کیس میں تعینِ عمر کے طبعی طریقے اور نادرہ ریکارڈ کو قابلِ اعتناء
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا احسان علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد! آئندہ کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور پر تفصیلی بحث و تمحیص کیا گیا۔
#GilgitBaltistan#AntiColonialStruggle
ہمیں کوئی ایسا بندر نہیں ملتا جس میں بندر پن نہ ہو، کوئی ایسا کتا نہیں مل سکتا جس میں کتا پن نہ ہو، کوئی ایسا گھوڑا نہیں ملتا جس میں گھوڑا پن نہ ہو۔ لیکن یہ انسان ہے کہ جو ایسے مل جاتے ہیں کہ جن میں انسانیت نہ ہو!
~ مرتضیٰ مطہری
#Dehumanisation
@Waseemullahk9 ان کے تضادات اپنی جگہ لیکن حالیہ تحریک میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان نے آخری تک عوامی ایکشن کمیٹی اور احسان صاحب کا ساتھ دیا ہے۔
چیف صاحب!
گلگت بلتستان کےعوام جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کامسلط کردہ غیرآیٰینی نوآبادیاتی نظام کاشکار ہیں
آپ ریاست پر قابض حکمران اشرافیہ سے یہ سوال پوچھیں کہ
کیا GB پاکستان کامفتوحہ خطہ ہے؟
اور اب تکUNCIPکے قرادادوں کےتحت عوام بنیادی حقوق اوراندرونی خودمختاری سے کیوں محروم ہیں؟
حالیہ عوامی تحریک میں حلقہ 3 دنیور سرگرم رہنماؤں کو ایس سی او کی درخواست پر گرفتار اور ان کے خلاف سنگین نوعیت کے ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیں جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
#GilgitBaltistan