Private/Personal vehicles are exempted from these instructions. The suspension applies only to public and goods transport. Please cooperate with the authorities.
ان ہدایات سے ذاتی/نجی گاڑیوں کو استثنیٰ حاصل ہے۔ یہ پابندی صرف پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ پر لاگو ہوگی۔
All private, public and goods transport in Rawalpindi is hereby suspended with immediate effect. Further updates will be shared.
راولپنڈی میں ہر قسم کی پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ تا حکمِ ثانی معطل رہے گی۔
مزید معلومات سے بروق�� آگاہ کیا جائے گا
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
یمن لبنان عراق فلسطین اور ایران یہ سب کھڑے ہو گئے ہیں یہ مل کے کفار کا مقابلہ کریں گے
کیا بے شرم پاکستانی فوج اور دوسرے ممالک کو خدا سے ڈر نہیں لگتا انہیں اللہ کا خوف یاد نہیں ہے کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے ۔؟
ایرانی انجینئرز نے دنیا کو ورطہِ حیرت میں ڈال دیا!
اسرائیل کا نام نہاد 'ناقابلِ تسخیر' فضائی دفاعی نظام دھرا کا دھرا رہ گیا۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایرانی میزائلوں نے ہائیپرسونک رفتار اور جدید ترین مینوورنگ (maneuvering) کے ذری��ے انٹرسیپٹرز کو دھوکہ دیا اور سیدھا اپنے ہدف کو نشانہ بنایا
ایران نے ایک اور تاریخ رقم کردی 🔥🚨
ایران نے سعودی ائربیس میں, صرف آمریکی فوجیوں کو ہلاک نہیں کیا, بلکہ امریکی افواج جن جہازوں کو اپنی آنکھیں سمجھتا ہے, ایران نے اُن جہازوں کو ہی تباہ کردیا!!
یہ بہت بڑا نقصان ہؤا ہے امریکہ کا!!🔥
Earlier today, Iran’s army shots down the American Lucas drone in Qeshm.
With this one counted, the total number of drones destroyed by Iran has reached 147.
Iran is charging $2 million for passage through the Strait of Hormuz, as US Secretary of State Marco Rubio tells Al Jazeera that cannot continue.
Al Jazeera’s @mohamedwashere breaks down the latest in the war on Iran.