قد ما الكلام هذا مزعج قد ما هو صحيح
البيسك بالكلية مهم عشان تبني عليه كل الكلينيكال حتى بالرزدنسي
ماقدر اوصف كيف مذاكرة الاناتومي من كتاب clinically oriented anatomy فرق معي كثير
لكل طبيب وطالب طب..
لا تستخدم ChatGPT
لا تستخدم Claude
لا تستخدم Gemini
أخطاؤهم كبيرة ، وهلوستهم كثيرة ..
هنا جبت لك 6 منصات ذكاء اصطناعي طبية تقدر تستخدمها وانت واثق 🩺
قرآن پاک نےخبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہوگئی، کنواری عورت نے بچہ جنا،چھری نےذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا چاند 2 ٹکڑے ہوگیا، شیر
خوار بچے نے بات کی، دریا پھٹ کر 2 حصوں میں تقسیم ہوگیا
مردوں کو زندہ کیا
اندھوں کو بینائی دی،
1/4
اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ https://t.co/RLGB3k3LuA سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں،
یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں،
آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں،
جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں،
پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں،
انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں،
یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔