پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
ان میں اتنی حوس کہاں سے آرہی ہے؟ یہ عوام کس طرف جا رہی ہے؟
اتنی غلاظت کہاں سے ان میں آرہی ہے؟ یہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟
کیا ان کے گھر اپنی ماں بہنیں نہیں ہیں؟
خدارا ایسے حوس کے پجاریوں کو گرفتار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
🚨🚨🚨 افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد .... 💔💔
گوبر خان سے کسی بھی قسم کی خیر اور وفاداری کی امید کرنا بیوقوفی ہوگی۔
عوام بحرحال عمران خان کیساتھ ہے اور اقبال آفریدی عمران خان کیساتھ ہے۔ باقی بدبودار گوبر جائے بھاڑ میں!