"From a Washington perspective, #Pakistan is not a woman to marry, but rather a whore to use and discard. Munir is just the latest pimp. Trump’s term is ending and whoever comes next—Republican or Democrat—will likely agree on one issue: Pakistan is not to be trusted, nor will the United States feel any obligation to respect any Trump promises to Munir."
I explain in my latest @SundayGuardian commentary: https://t.co/Xdsz9jyZnc
جب آپ قبولیت کے لئے اپنے ملک کی قیمتی معدنیات بطور رشوت پیش کر رہے ہوں اور آپ کا اردلی سلیوٹ مار رہا ہو تو آپ ثالث نہیں فرمانبردار بن جاتے ہو۔ نہ آپ برابری کی سطح پہ بیٹھ کے بات کر سکتے ہو، اور نہ ہی آپ کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہو سکتے ہیں کیونکہ آپ کی اوقات ہی کوئی نہیں ہوتی۔
وائٹ ہاؤس میں ایسٹر جیسے مقدس موقع پر ایک پادری کا یہ کہناہے کہ
“خدا نے ٹرمپ کو اس لیے اقتدار دیا ہے کہ وہ ایرانی مسلمانوں کو یہودیوں کے لیے قتل کرے.”
یہ وہی لوگ ہیں جو دنیا بھر میں مسلمانوں کو “terrorist” اور “fanatic” کا لیبل دیتے ہیں، مگر خود مذہب کے نام پر قتال کو جائز ٹھہرانے کی بات کررہے ہیں اور مذہب کو استعمال کر رہے ہیں ۔
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔
جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ۔
اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ۔💔
The Epstein files...
They started a war with Iran to make us forget these images!!!
Don't stop talking about the Epstein files. https://t.co/tuKn9Mgvzu
🚨مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا،امریکی صحافی اینا کیسپرین🚨
میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو یہ کوئی حادثہ نہیں ہو گا۔
میں اسے صرف ریکارڈ پر رکھ رہی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ یہ ریکارڈ پر ہو۔
میں ان کے اہداف میں سے ایک ہوں، اور میں ان کی نفرت کا خیرمقدم کرتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں وہ جو کچھ کرتے ہیں، وہ نفرت انگیز ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ وہ جس چیز کے لیے کور فراہم کرتے ہیں، وہ تاریخ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رہتی ہوں، میں ایک امریکی ہوں، مجھے امریکی ہونے پر فخر ہے، میں اسرائیلی نہیں ہوں۔
کتابوں میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہو کہ مجھے کسی بھی شکل میں اسرائیل کی حمایت کرنی ہے۔
درحقیقت جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی جاری رکھے گا، میں بے خوف ہو کر ان کے خلاف سچ بیان کرنا جاری رکھوں گی۔
میں کبھی بھی اسرائیلی سرزمین پر قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ میں اس ملک کو صرف ایک خطرہ سمجھتی ہوں۔
میں اسرائیل کی حکومت کو صرف فلسطینی عوام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتی ہوں، بلکہ اس پورے خطے کے لیے، مشرق وسطیٰ کا خطے کے لیے خطرہ سمجھتی ہوں۔
اب ان کے پاس صرف ایک ہی چیز رہ گئی ہے کہ وہ مجھے ڈرانے کی کوشش کریں، وہ مجھے کہتے ہیں کہ وہ مجھے قتل کرنے جا رہے ہیں، وہ یقین کر لیں کہ میں ان سے ڈرنے والی نہیں ہوں۔
وہ کچھ غلط یا برا کرتے ہیں تو فوری طور پر اس شخص پر سام دشمن اور یہودی مخالف جذبات رکھنے والے شخص کا الزام لگاتے ہیں جو ان کے برے کاموں پر ان پر تنقید کر رہا ہے لیکن وِکٹم کارڈ (Victim Card) کی میعاد اب ختم ہو چکی ہے۔
اسرائیل اس وقت نسل کشی کر رہا ہے جیسا کہ ہم بول رہے ہیں، وہ فتح میں مصروف ہیں، وہ زمین چوری کر رہے ہیں، نہ صرف غزہ کی پٹی، نہ صرف مغربی کنارے، بلکہ وہ شام کے بشار الاسد کے حصے کے ساتھ الحاق کر رہے ہیں۔
بینجمن نیتن یاہو بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ یہ اسرائیل کے عظیم منصوبے کا حصہ ہے۔ کیا اب ہمیں آپ کے ذہن کے بارے میں یہ جاننے کے لیے مزید ثبوت چاہیے کہ آپ برے لوگ ہیں؟
@AnaKasparian
#Israel #USA #Palesti̇ne #PalestinisGenocide
🚨سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ
خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا
میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔
اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️
ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دوں گا اور دو سو ارب روپے کی سرمایہ کاری بھی لاؤں گا
(عاصم منیر 2023)
آج صورتحال یہ ھے کہ قرضہ واپس کرنے کے بھی پیسے نہیں
اخے ہم ماہر معاشیات ہیں، ماہر زراعت بھی ہم ہیں
#تم_ناکام_ہو